• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حضرت باقی مزرات کا مجھے علم نہیں ہاں ہمارے شہر میں جو مسعود فرید المعروف بابافرید گنج شکر کا مزار ہے اس کے آغاز میں ہی یہی بات لکھی ہوئی ہے کہ سجدہ تعظیمی حرام ہے۔اور اگلی بات اعلی حضرت نے فتوی رضویہ کی ج 9 میں واضاحت سے لکھا کہ مزار پر نہ ہی سجدہ کیا جائے اور نہ ہی اس کو چھوا جائے اور طواف بھی بالاتفاق حرام ہے
بالکل جناب یہ باتیں آپ کی درست ہیں، مگر معاملہ کچھ یوں ہے کہ اس شرک کا راستہ دکھلانے ولے بھی بریلوی حضرات ہیں، اور مزار کے آغاز پر صرف یہ لکھنے سے کام نہیں چلے گا، اس شرک کی بنیاد جو کہ مزار ہے اس کی بھی مذمت ضروری ہے!
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

بالکل جناب یہ باتیں آپ کی درست ہیں، مگر معاملہ کچھ یوں ہے کہ اس شرک کا راستہ دکھلانے ولے بھی بریلوی حضرات ہیں، اور مزار کے آغاز پر صرف یہ لکھنے سے کام نہیں چلے گا، اس شرک کی بنیاد جو کہ مزار ہے اس کی بھی مذمت ضروری ہے!
جناب دیکھیں یہود و نصاری نے انبیا کی قبور کو سجدہ گاہ بنایا تھا تو کیا اب ان قبور کی مذمت کی جائے؟؟اگر کوئی غیر شرعی فعل کرتا ہے تو اس میں اس کا قصور ہے صاحب مزار کا یا مزار کانہیں
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حضرت کسی جاہل کا فعل حجت نہیں ہوتا اگر کوئی بیچارہ لا علمی کی وجہ سے سجدہ کرتا ہے تو اس میں اس کا اپنا قصور ہے اس کی ذمہ داری مسلک اہلسنت پر نہیں ڈالی جا سکتی۔
بالکل جناب متفق! اسی لئے ہم بریلویوں کے اس مؤقف کی ذمہ داری فقہ حنفی پر نہیں ڈالتے! کیونکہ فقہ حنفی نے تو ان مزارات ، اس نذر و نیاز اور شرک و خرافات و بدعت کی نکیر کی ہے!
اور یہ سجدہ تعظیمی ہوتا ہے جو حرام ہے مگر شرک نہیں۔
دیکھا نا! نکالا آپ نے بھی ایک راستہ قبر پر سجدہ کرنے کا!
میاں جی! شرک کرنے والی کسی کی تعظیم میں ہی، شرک کا ارتکاب کرتا ہے!
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب فقہ حنفی میں کہاں مزارات کو شرک کہا ہے؟؟اور جس نذر کو آپ شرک کہتے ہیں ہم بھی اسی نذر و نیاز کو شرک کہتے ہیں۔
2۔اور ایک بات یاد رکھیں کہ جب تک الوہیت کا اعتقاد نہ ہو تو کوئی بھی تعظیم شرک نہیں۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!
جناب دیکھیں یہود و نصاری نے انبیا کی قبور کو سجدہ گاہ بنایا تھا تو کیا اب ان قبور کی مذمت کی جائے؟؟اگر کوئی غیر شرعی فعل کرتا ہے تو اس میں اس کا قصور ہے صاحب مزار کا یا مزار کانہیں
یہ مذمت تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دی ہے، ان کی قبور کو سجدہ گا گاہ بنانے والوں کی! اور نبی نے انبیاء کی قبور کی نہیں بلکہ اسے سجدہ گاہ بنانے کی مذمت کی ہے!
بھائی جان! یہ مزارات جن قبور پر بنائے گئے ہیں، ان کی قبور کو رہنے دیں، مزارات کو حرام کہیں اور ان مزارات کی مذمت کریں! آپ کو قبور کی مذمت کرنے کا کوئی نہیں کہہ رہا!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب فقہ حنفی میں کہاں مزارات کو شرک کہا ہے؟؟اور جس نذر کو آپ شرک کہتے ہیں ہم بھی اسی نذر و نیاز کو شرک کہتے ہیں۔
2۔اور ایک بات یاد رکھیں کہ جب تک الوہیت کا اعتقاد نہ ہو تو کوئی بھی تعظیم شرک نہیں۔
اوپر ایک حوالہ پیش کیا تھا! وہ دیکھا ہے آپ نے؟ اور اگر چاہوں تو اور پیش کروں!
بھائی جان! آپ ایک غلط فہمی کا شکار ہیں! کہ جب تک اعتقاد نہ ہو، فعل بھی شرک نہیں! ایسا نہیں ہے، کیونکہ اگر کوئی کسی شخض کی تعظیم کرتے ہوئے اس کی نماز پڑھے ، اور اعتقاد الوہیت نہ بھی ہو تو یہ فعل شرک ہی ہوگا!
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب اگر کوئی بندہ کسی کو الوہیت کے اعتقاد کے بغیر سجدہ کرے تو کیا وہمشرک ہے؟؟
 
Top