• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اُم ثوبان بہن فوت ہوگئی ہیں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہت غمزدہ ہو کر ایک اطلاع دے رہا ہوں کہ اردو مجلس پر ایک بہن اُم ثوبان کے نام سے رجسٹرڈ تھیں جو کہ تین چار سال سے کینسر جیسی بیماری میں مبتلا تھیں۔ ایک عرصہ تک بہت دلیری سے اورصبر سے اس بیماری سے لڑتی رہیں۔ لیکن اللہ کو یہی منظور تھا کہ وہ اپنے خالق حقیقی کو جا ملی ۔ تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعائے مغفرت کریں کہ اللہ تعالی ان کے تمام گناہوں کو معاف کر دے اور جنت میں اعلی مقام پر فائز کرے۔ آمین!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کافی مہینوں سے اردو مجلس میں ان کے تندرستی کے لئے دعا کی جا رہی تھی -

اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس وابدلها دارا خيرا من دارها وادخلها الجنة واعذها من النار .آمين


اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ انکو جنت الفردوس عطا فرمائے - آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللهم اغفر لجميع موتى المسلمين والمسلمات , الذين شهدوا لك بالوحدانية , ولنبيك بالرسالة , وماتوا على ملة الاسلام ,
اللهم باعد بينهم وبين خطاياهم كما باعدت بين المشرق والمغرب , وأعنهِم على جواب منكرٍ ونكيرٍ , يا ربَّ العرش العظيم .
اللهم كن لهم بعد الحبيب حبيباً , ومعينا وناصراً وحفيظاً , ولدعاء من دعا لهم من المؤمنين سامعاً ومجيبا , واكتب لهم في مواهبِ رحمتك حظاُ ونصيباً .
... اللهم انقلهم من ضيف اللحود الى سعةِ الدُّور والقصور , في سدرٍ مخضود , وطلحٍ منضودٍ , وظلٍ ممدود , وماءٍ مسكوب.
اللهم اجعل وجوههم ناضرةً , إلى ربِّها ناظرة .
اللهم اغفر لهم وارحمهم واعفُ عنهم , وأكرم نُزُلهَم , ووسع مُدْخلهم , واغسلهم بالماء والثلج والبرد , ونقِّهم من الخطايا والذنوب كما يُنقَّى الثوبُ الابيض من الدَّنس ,
اللهم أبْدلهم داراً خيراً من دارهم , وأهلاً خيراً من أهلهم , ومُدَّ لهم في القبر مَدَّ أبصارهم , واجعل قبورهم روْضة من رياض الجنة , ولا تجعلها ربَّنا حُفرة من حفر النار , وارزق أهاليهم الصَبرَ والسُّلوان .
اللهم آجرهم في مصيبتهم واخلفهم خيراً منها .
اللهم إن كانوا محسنين فَزِدْ في حسناتهم وحسناتنا , وإن كانوا مسيئين فتجاوز اللهم عن سيئاتهم وسيئاتنا ,
اللهم يَمّنْ كتابهم , وهون حسابهم وليّن ترابَهم , وألهمهم حُسْنَ الجَواب , وطَيّبْ ثَراهُم , وأكرم مثواهم , واجعل الجنة مُستقرَّهم ومأواهم .
اللهم أنزل على قبورهم الضِّياءَ والنور , والفُسحةَ والسرور , واجعلهم من سُعداء وشُهداء أهل القبور , وارحمنا إذا صِرْنا إلى ما صارُوا إليه , برحمتك يا ربَّ العالمين , وصلى الله على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه وسلم تسليما كثيرا __________________

اميــــــــــــــــــن يااارب العالمين
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
موت ایک بے خبر ساتھی ہے

کچھ دن پہلے تک لوگ اردو مجلس میں ان کی پوسٹ پڑھا کرتے تھے آج یہ خبر پڑھ کر میں نےبھی یہی سوچا ۔ آج ان کی کل ہماری باری ہے۔ اللہ تعالٰی ہمیں مرنے سے پہلے پہلے موت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔

آمین یا رب العالمین​
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس وابدلها دارا خيرا من دارها وادخلها الجنة واعذها من النار .آمين
میری محسن و غمسگسار بہن آج اس دنیا سے رُخصت ہو گئیں۔ آپ تمام بھائیوں بہنوں کی گواہی کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ میری گواہی بھی قبول و منظور فرما لے کہ اُمّ ثوبان نہایت درجہ فیاض تھیں۔ جن کو جانتی تھیں انہیں بھی ان سے فیض پہنچا اور جنہیں نہیں جانتی تھیں ان تک بھی اُمّ ثوبان کا فیض پہنچا۔
مجھے یاد ہے وہ وقت جب میں نے برکت مارکیٹ میں کرائے پر دکان لی تھی تو اس کے پیچھے اُمّ ثوبان سسٹر کا ہی فیض تھا۔
میرے گھر و خاندان میں خوشیاں بسا کر آج وہ ہم سے جدا ہو گئیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ بتقاضہ بشریت ان سے جو کچھ صادر ہوا اللہ تعالی رحمن و رحیم انہیں معاف فرما دے
اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے آمین
مقرب اور اعلی علیین میں مقام و مرتبہ عطا فرمائے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون

خبر پڑھ کے بہت دلی صدمہ پہنچا، ہر ممبر کے ساتھ فیملی کی طرف ہی ملتی تھی، پہلی مرتبہ اپنا نمبر دیا جس پر میں نے اپنی اہلیہ سے ان کی دوستی کروائی، بے چاری اپنی بیٹیوں کی طرف سے بہت فکر مند تھی کہ اگر مجھے کچھ ہو گیا تو ان کا کیا بنے گا۔ اللہ نگہبان! بڑی دلیری سے کینسر جیسی بیماری کا مقابلہ کرتی رہی اور آج ہم سے جدا ہو گئی، اللہ سبحان تعالی اسے جنت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر کی توفیق عطا فرمائے آمین!
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
انا للہ وانا الیہ راجعون
للہ ما اخذ ولہ ما اعطی ، اللھم اغفرلھاوارحمھا وادخلھا فسیح جناتہ
افسوس ناک خبر ہے ـ لیکن یہ وہ ذائقہ ہے جو ہر کسی کو چکھنا ہے ـ اللہ عزوجل محترمہ بہن کی مغفرت فرمائے ، ان کی لغزشوں اور کوتاہیوں سے درگزرکرے ـ ان کے گھروالوں کو صبرجمیل عطا فرمائے
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس وابدلها دارا خيرا من دارها وادخلها الجنة واعذها من النار .آمين
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کے تمام گناہوں کو معاف کر دے اور جنت میں اعلی مقام پر فائز کرے۔ آمین!

آمین یا رب۔
 
Top