• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اُم ثوبان بہن فوت ہوگئی ہیں

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ ہماری بہن کو اپنی رحمتوں سے نوازے، اورجنت الفردوس سے، آمین
 
Last edited:

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور جنت الفردوس میں گھر عطا فرمائے آمین

اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس وابدلها دارا خيرا من دارها وادخلها الجنة واعذها من النار .آمين
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
انا للہ و انا الیہ رجعون ۔
اللہ تعالی ہماری اس بہن کی مغفرت فرمائے ، لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ، ان کا نگہبان اور حامی و ناصر ہو ۔
 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہت غمزدہ ہو کر ایک اطلاع دے رہا ہوں کہ اردو مجلس پر ایک بہن اُم ثوبان کے نام سے رجسٹرڈ تھیں جو کہ تین چار سال سے کینسر جیسی بیماری میں مبتلا تھیں۔ ایک عرصہ تک بہت دلیری سے اورصبر سے اس بیماری سے لڑتی رہیں۔ لیکن اللہ کو یہی منظور تھا کہ وہ اپنے خالق حقیقی کو جا ملی ۔ تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعائے مغفرت کریں کہ اللہ تعالی ان کے تمام گناہوں کو معاف کر دے اور جنت میں اعلی مقام پر فائز کرے۔ آمین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس وابدلها دارا خيرا من دارها وادخلها الجنة واعذها من النار .آمين
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
انا لَلہ و انا الیہ راجعون
اے اللہ ہماری بہن کو بالخصوص اور تمام مسلمانوں کو بالعموم اپنی رحمتوں سے نوازے،
اورجنت الفردوس میں جگہ دے اور آگ و عذاب قبر سے نجات دے
آمین ۔
 
بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس وابدلها دارا خيرا من دارها وادخلها الجنة واعذها من النار .آمين
آمین!
مجھے یاد ہے وہ وقت جب میں نے برکت مارکیٹ میں کرائے پر دکان لی تھی تو اس کے پیچھے اُمّ ثوبان سسٹر کا ہی فیض تھا۔
جی بھائ ایک عرصہ سے ہم انہیں جانتے ہیں۔ برادر ایک آپ ہی نہیں وہ ہر کسی کی مدد کرنے کے لیے تیار رہتی تھی۔ اور اپنے جاننے والوں کو بھی اس کار خیر میں شامل کیا کرتی تھی۔
بیماری کے آخری دنوں میں جب وہ ہاسپٹل میں تھیں تو کھانے میں جب انہوں نے مچھلی دیکھی تو ابو ثوبان سے کہتی ہیں کہ یہ بابر بھائ کے لیے رکھ دیں کیونکہ انہیں مچھلی بہت پسند ہے۔ یہ تھی ہماری بہن کہ اس بیماری میں اور ایسی حالت میں بھی انہیں دوسروں کا خیال تھا۔
آپ سب سے درخواست کروں گا کہ انہیں دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیے گا۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

ان شاءاللہ ضرور بھائی یاد رکھے گے -

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں، اور ان کے اعمال حسنہ کو قبول فرمائیں اور سیئات سے درگزر فرمائیں، اور آنے والی منازل ان
کے لیے آسان کریں، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دیں اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
موحد بھائیوں کی اچھی اچھی دعائیں دیکھ کر میرا بھی دل چاہ رہا ہے کہ کاش !میرے مرنے کے بعد بھی کوئی ایسی دعائیں کرے مگر
شاید! میری وفات کی آپ بھائیوں کو خبر نہ ہو سکے، تو زیادہ عرصہ فورم سے غیرحاضر رہنے پر میرے لئے بھی دعا مغفرت کر دینا
شکریہ!
 
Top