• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اُم ثوبان بہن فوت ہوگئی ہیں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
موحد بھائیوں کی اچھی اچھی دعائیں دیکھ کر میرا بھی دل چاہ رہا ہے کہ کاش !میرے مرنے کے بعد بھی کوئی ایسی دعائیں کرے مگر
شاید! میری وفات کی آپ بھائیوں کو خبر نہ ہو سکے، تو زیادہ عرصہ فورم سے غیرحاضر رہنے پر میرے لئے بھی دعا مغفرت کر دینا
شکریہ!
واقعی موت کا کوئی بھروسہ نہیں -

ھم سب کے رابطہ نمبر انتیظامیہ کے پاس ہونا چاھیے کہ اگر کوئی اکٹیف ممبر کافی دنوں تک فورم پر نظر نہیں آئے تو اس سے رابطہ کرے کہ وہ خیریت سے ہیں
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
موحد بھائیوں کی اچھی اچھی دعائیں دیکھ کر میرا بھی دل چاہ رہا ہے کہ کاش !میرے مرنے کے بعد بھی کوئی ایسی دعائیں کرے مگر
شاید! میری وفات کی آپ بھائیوں کو خبر نہ ہو سکے، تو زیادہ عرصہ فورم سے غیرحاضر رہنے پر میرے لئے بھی دعا مغفرت کر دینا
شکریہ!
''اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا، وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا، وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا، وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا، اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الإِيمَانِ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الإِسْلامِ، اللَّهُمَّ لا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ، وَلا تُضِلَّنَا بَعْدَهُ ''
(اے اللہ! توبخش دے، ہمارے زندوں اورہمارے مردوں کو، ہمارے چھوٹوں اور ہمارے بڑوں کو، ہمارے مردوں اور ہماری عورتوں کو، ہمارے حاضر اورہمارے غائب کو،اے اللہ! تو ہم میں سے جس کو زندہ رکھے ایمان پر زندہ رکھ، اور ہم میں سے جس کو موت دے اسے اسلام پر موت دے، اے اللہ! ہم کو تو اس کے ثواب سے محروم نہ رکھنا، اور اس کے بعد ہمیں گمراہ نہ کرنا)۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94

آمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک زمانہ تھا کہ پرس کے ساتھ ایک ڈائیری بھی ہوا کرتی تھی، جس میں عزیز، رشتہ دار اور واقف کاروں کے فیکسڈ فون نمبر اور پتہ وغیرہ درج کیے جاتے تھے، اور کسی کے فوت ہونے پر وہ معلومات اُسی طرح درج رہتی تھیں کیونکہ اُن معلومات کے ساتھ دوسرے لوگ بھی وابستہ ہوتے تھے۔ وہ زمانہ گزرا تو موبائل فون کا زمانہ آیا اور ہم نے لوگوں کے ذاتی نمبرز موبائل میں محفوظ کرنا شروع کیے۔ اب کوئی فوت ہوجاتا ہے تو اُس کا ذاتی نمبر ڈیلیٹ کردیا جاتاہے۔
آج تک میں نےکتنے ہی رابطہ نمبرز اپنے فون سے ڈیلیٹ کیے ہیں۔ نجانے کب میرا رابطہ نمبر کوئی اپنے موبائل سے ڈیلیٹ کردے۔
 
ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
میں انہیں جانتی نہیں آج پہلی مرتبہ ان کا ذکر خیر ہو رہا ہے اور وہ بھی اس حالت میں کہ وہ ابدی نعمتوں کے حصول کے لیے اپنے رب کے پاس جا چکی ہیں اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کی حسنات میں اضافہ کرے اور خطاوں سے درگزر کرے آمین
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
انا للہ وانا الیہ راجعون۔خداوند کریم مغفرت فرمائے؛قبر و حشر کی منزلیں آسان بنائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق دے۔
بہت ہی افسوس ناک خبر ہے؛اللہ رب العزت ہمیں بھی موت کے لیے تیاری کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے؛آمین
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
انا للہ وانا الیہ راجعون
''اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا، وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا، وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا، وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا، اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الإِيمَانِ، وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الإِسْلامِ، اللَّهُمَّ لا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ، وَلا تُضِلَّنَا بَعْدَهُ ''

اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔اور ان کی آخرت کی تمام منزلیں آسان فرمائے۔اللہ ان کی قبر کو منور فرمائے۔آمین
 
Top