• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اُم ثوبان بہن فوت ہوگئی ہیں

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اللهم اغفر لها وارحمها وأدخلها جنات النعيم.....
اللهــــم يا حنَّان ، يا منَّان ، يا واسع الغفران ،


اے اللہ ۔ہماری بہن کی مغفرت فرما ،اور انہیں اپنی خصوصی رحمت سے نواز دے ،اور انہیں جنت عطا فرما ،
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ ان کی خطاؤں کو معاف کرے اور انہوں دین کی جو خدمات انجام دی ہیں اسے قبول کرتے ہوئے انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے۔
آمین تقبل یا رب العالمین
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
للهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس وابدلها دارا خيرا من دارها وادخلها الجنة واعذها من النار
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
موحد بھائیوں کی اچھی اچھی دعائیں دیکھ کر میرا بھی دل چاہ رہا ہے کہ کاش !میرے مرنے کے بعد بھی کوئی ایسی دعائیں کرے مگر
شاید! میری وفات کی آپ بھائیوں کو خبر نہ ہو سکے، تو زیادہ عرصہ فورم سے غیرحاضر رہنے پر میرے لئے بھی دعا مغفرت کر دینا
شکریہ!
اللہ تعالی آپ کی اور تمام بھائیوں کی حفاظت فرمائے۔ اس دنیا میں بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے اور دنیوی موت کے بعد بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
ام ثوبان سسٹر کو اور تمام فوت شدگان اہل ایمان کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے جنت الفردوس میں داخل فرما دے۔ آمین
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مغفرت فرمائیں
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
اللهم اغفر لها وارحمها وأدخلها في فسيح جناتك يا رب العالمين
 
Top