• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آج مسلمان کا عمل ان آیات پر بالکل نہیں۔ تفسیر السراج۔ پارہ:5

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ذٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللہِ۝۰ۭ وَكَفٰى بِاللہِ عَلِيْمًا۝۷۰ۧ يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا خُذُوْا حِذْرَكُمْ فَانْفِرُوْا ثُبَاتٍ اَوِ انْفِرُوْا جَمِيْعًا۝۷۱
یہ اللہ کا فضل ہے اور اللہ کافی جاننے والا ہے ۔(۷۰) مومنو! اپنا بچاؤ کرلو۔ سو جدی جدی فوج بن کے کوچ کرویا اکٹھے نکلو۔۱؎(۷۱)
خُذُوْاحِذْرَکُمْ
۱؎ حذر کے معنی علامہ زمخشری نے یہ کہے ہیں کہ ہر وہ شے جو تمھیں دشمنوں سے محفوظ رکھے۔ چاہے وہ از قبیل تدابیر ہو، چاہے از قسم اسلحہ۔ یعنی مسلمان بہرحال محتاط، بیدار اورخطرناک ہے۔ دشمن اس کے داب وجلال سے لرزہ براندام ہو۔ آہ! آج مسلمان کا عمل ان آیات پر بالکل نہیں۔نتیجہ یہ ہے کہ ہرنوع کی ذلتوں اورحقارتوں کا مرکز بناہوا ہے ۔
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
یہ تمام چیزیں ایمان والوں نے چھوڑ دیں۔
کافر قادیانیوں، شیعوں، رافضیوں اور دیگر فرقوں نے اپنا لیں۔
نتیجہ: مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں کی فوج کی کمان کس کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں کی پولیس کی کمان کس کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں کی رینجرز کی کمان کس کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں کی اسلحہ ساز فیکٹریوں کی کمان کس کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں کی اسلحہ چلانے کی تربیت کس کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں کے اسلحہ پر کنٹرول کس کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں میں معاون اسلحہ کی کمان کس کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں کی عصری تعلیم پر کمان کس کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں کی تربیت معاشرہ کس کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں کے ذرائع ابلاغ کس کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں کے نظام مواصلات کس کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں کے قانون اور قانون سازی کس کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں کی انٹیلی جنس کی کمان کس کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں کی حکومت کس کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

یہ سب چیزیں ‘‘دوسروں’’ کی ملکیت میں دے کر ‘‘جہاد’’ کرنے کے شوقین لوگوں نے اپنی زندگی میں دیکھ لیا ہے کہ ان کے ایمان و عمل میں کتنی ‘‘تنزلی’’ واقع ہوئی ہے؟

اللہ تعالی ٰ نے اس آیت میں مذکورہ بالا تمام چیزیں اور ان کے علاوہ ہر وہ چیز جو اسلام اور ایمان والوں کی بقا کے لئے لازم ہے، اسے اپنے کنٹرول میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَہَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344

اللهم انصرنا
 
Top