• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کا موبائل کیا کررہا ہے ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12278814_922428264518701_2954181794944731025_n.png


آپ کا موبائل کیا کررہا ہے ؟


نیکی کی طرف دعوت دے رہا ہے

فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ

پس جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

یا


برائی پھیلانے کا سبب بن رہا ہے

وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ

اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

(سورۃ الزلزال: آیت 7 ، 8)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
آپ کا موبائل '' اسلام '' کی خدمت کر رھا یا اسلام کے خلاف استعمال ہو رھا ہے

وڈیو کلپ ضرور دیکھئے اور زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے.

جزاکم اللہ خیرا کثیرا


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
13432311_1070149196401760_2672855816229731455_n (1).jpg

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته


اے مغرور! خواب غفلت میں پڑے ہوئے ہو! حالانکہ جہنم کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔
جہنم کی آگ کی نا تو تپش کم ہو گی اور نہ ہی انگارے بھجے گے۔
موت کیلیے جلد ہی تیاری کرو اور کہیں موقع ہاتھ سے نہ نکل جائے ، ماہِ رمضان کو سستی اور کاہلی میں ضائع مت کرو، رمضان کی بابرکت گھڑیوں میں لہو و غفلت ، معصیت اور گناہوں میں برباد مت کرو، نا فرمانی اور خطاؤں میں مت گزارو۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
"SELFIE"


| Shaykh Abu Zaid Zameer (حفظه الله)


[FONT=Roboto, arial, sans-serif]ویڈیو

لنک

[/FONT]



 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
15220018_782097058595224_2119194369460063510_n.jpg

تہنائی میں انٹرنیٹ کا غلط استعمال :



عن ثوبان عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال: "لأعلمن أقواما من أمتي يأتون يوم القيامة بحسنات أمثال جبال تهامة بيضا . فيجعلها الله عز و جل هباء منثورا" . قال ثوبان يا رسول الله صفهم لنا جلهم لنا أن لا نكون منهم ونحن لانعلم . قال: "أما إنهم إخوانكم ومن جلدتكم . ويأخذون من الليل كما تأخذون ولكنهم أقوام إذا خلوا بمحارم الله أنتهكوها"

(سنن إبن ماجہ : 4245، باب ذکر الذنوب، حديث صحيح)

___________________________

About Thwbạn about the prophet, peace be upon him he said: " to teach the generations of my nation come good shall nat times the mountains of tihamah eggs. As Almighty God, for nothing. Thwbạn said the messenger of Allah, describe them brought them to us that we're not them. and we don't know. He said: " either they are your brothers and your majesty. And take the night as you take, but they will) if you enter the harim god nt·hkw "

(Sunan Ibn What Jہ: 4245, reasons dhḵr sins, talking right)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10632810_704117816349748_4195104096958239276_n.png

کلک کرنے سے پہلے سوچ لیں !!

وَلَيَحْمِلُنَّ أَثْقَالَهُمْ وَأَثْقَالًا مَعَ أَثْقَالِهِمْ ۖوَلَيُسْأَلُنَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَمَّا كَانُوا يَفْتَرُونَ (سورة العنكبوت : 13)

البتہ وہ اپنے بوجھ ڈھولیں گے اور اپنے بوجھوں کے ساتھ ہی اور بوجھ بھی ۔اور جو کچھ افتراپردازیاں کررہے ہیں ان سب کی بابت ان سے باز پرس کی جائے گی
 
Top