• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت آپ یہاں جواب نہیں بھیج سکتے ہیں؟؟

شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
میں نے کئی پوسٹ کئے ہے، جن میں بعض دفعہ صرف ایک سوال کرتا اور جواب بھی صرف ایک دفعہ آتا ہے پھر سسٹم یہ کہتا ہے کہ آپ یہاں جواب نہیں بھیج سکتے ہیں، میں فورم پر نیا ہوں تو مجھے خیر اسکا پتا نہیں تھا لیکن یہ دو تین دفعہ میرے ساتھ ہوا۔
اگر میری پوسٹ میں غلط بحث یا پھر کچھ اور غلط ہوا ہو تو سمجھ میں آتا ہے لیکن ایسا کچھ نہیں ہوتا، وہ اس لئے کہ یہ فورم میرے منہج کا ہے، یہاں بڑے شیوخ ہوتے ہیں ان کے علم سے مستفید ہونے کے لئے یہاں پر ہوتا ہوں نا کہ یہاں پر کسی اور مقصد سے۔
برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں؟

نوٹ : اگر کوئی غلط الفاظ لکھ دیئے ہوں تو اصلاح درکار ہے۔
جزاک اللہ خیرا

upload_2018-10-17_10-33-30.png
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
میں نے کئی پوسٹ کئے ہے، جن میں بعض دفعہ صرف ایک سوال کرتا اور جواب بھی صرف ایک دفعہ آتا ہے پھر سسٹم یہ کہتا ہے کہ آپ یہاں جواب نہیں بھیج سکتے ہیں، میں فورم پر نیا ہوں تو مجھے خیر اسکا پتا نہیں تھا لیکن یہ دو تین دفعہ میرے ساتھ ہوا۔
اگر میری پوسٹ میں غلط بحث یا پھر کچھ اور غلط ہوا ہو تو سمجھ میں آتا ہے لیکن ایسا کچھ نہیں ہوتا، وہ اس لئے کہ یہ فورم میرے منہج کا ہے، یہاں بڑے شیوخ ہوتے ہیں ان کے علم سے مستفید ہونے کے لئے یہاں پر ہوتا ہوں نا کہ یہاں پر کسی اور مقصد سے۔
برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں؟

نوٹ : اگر کوئی غلط الفاظ لکھ دیئے ہوں تو اصلاح درکار ہے۔
جزاک اللہ خیرا

20841 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایسا صرف سوال جواب کے سیکشن میں ہے اور یہ صرف آپ کے ساتھ نہیں ہے بلکہ جتنے بھی ممبرز ہیں سب کے لئے ہے۔
 
شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایسا صرف سوال جواب کے سیکشن میں ہے اور یہ صرف آپ کے ساتھ نہیں ہے بلکہ جتنے بھی ممبرز ہیں سب کے لئے ہے۔
عمر بھائی اگر میں نے ایک پوسٹ کی ہے اور اس کا جواب آیا ہے تو کیا اس جواب پر دوبارہ سوال کی اجازت نہیں؟
 
شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس بارے میں میری رہنمائی کریں کہ کیا وجہ ہے یہ؟

upload_2018-10-17_14-38-10.png
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
عمر بھائی اگر میں نے ایک پوسٹ کی ہے اور اس کا جواب آیا ہے تو کیا اس جواب پر دوبارہ سوال کی اجازت نہیں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں محترم بھائی!
تاہم ۔۔ دوسرا سوال آپ علیحدہ نئی پوسٹ میں کر سکتے ہیں!
یا
جواب پر "مزید" سوال آپ متعلقہ عالم کو ذاتی پیغام میں کر دیں، ساتھ پہلے والی پوسٹ کا لنک دیکر۔۔ تاکہ اگر وہ مناسب سمجھیں تو اُسی پوسٹ میں جواب کی وضاحت کر دیں۔ کیونکہ جواب دینے والے علماء کے پاس دوبارہ جواب دینے کے اختیارات ہیں۔۔لیکن ہم عامیوں کے پاس اُسی دھاگے میں دوبارہ لکھنے کے نہیں ہیں!
یا
متعلقہ مراسلے کے نیچے رپورٹ والا بٹن استعمال کر کے مزید استفسار بھی کیا جاسکتا ہے۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وہ تھریڈ صرف تحقیق حدیث کے متعلق سوال و جواب کا ہے ،
اس میں حدیث کے متعلق ایک سوال اور اس کا جواب دیا جائے گا ،
آپ کو مزید کچھ پوچھنا ہے تو کسی اور سیکشن میں نیا تھریڈ بنا کر سوال یا کمینٹس کرسکتے ہیں ۔
 
Top