• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

اس لسٹ میں تمام یونیکوڈ کتب جو اپلوڈ کی گئی ہیں جمع کیا گیا ہے۔اور اس کے علاوہ باقی کتب جوں جوں اپلوڈ ہوتی جائیں گی،لسٹ کو اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔
1۔اسلام اور دورحاضر کی تبدیلیاں
2۔اہل سنت کا تصور سنت
3۔بریلویت تاریخ و عقائد
4۔میلادالنبیﷺ کا تحقیقی جائزہ
5۔مروجہ غیر سودی یا اسلامی بینکاری:ایک تجزیاتی مطالعہ
6۔توحید حاکمیت اور فاسق وظالم حکمرانوں کی تکفیر
7۔’’ربنا لک الحمد۔۔۔‘‘ آہستہ پڑھیں یا بآواز بلند؟
8۔نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام
9۔دوزندگیوں کا منکرکون؟ امام احمدبن حنبل ؒ یا ڈاکٹر عثمانی!
10۔علوم الحدیث:ایک تعارف
11۔قرآن، کائنات اور انسان
12۔تاریخ حدیث
13۔دن اور رات میں 1000سے زیادہ سنتیں
14۔ارسال الیدین بعد الرکوع
15۔فکرِغامدی ایک تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ
16۔احکام حیض
17۔مروجہ غیر سودی یا اسلامی بینکاری:ایک تجزیاتی مطالعہ
18۔توحید حاکمیت اور فاسق وظالم حکمرانوں کی تکفیر
19۔تقلید کی حقیقت
20۔توحید اور شرک کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں
21۔شعبان کی پندرھویں رات
22۔طاغوت کی تشریح
23۔موضع الذراعين في التشهد
24۔اقامت صلاة اور همارى زبوں حالي
25۔وہ شیطان ہے
26۔تحریک تجدد اور متجددین
27۔اسلام کے بنیادی عقائد
28۔آئیے عقیدہ سیکھیں
29۔پردہ
30۔اثبات رفع الیدین
31۔حافظ ابن حجرؒ کے مقبول کی کہانی انہی کی زبانی
32۔حیات امام محمدناصر الدین البانی رحمہ اللہ علیہ
33۔امام کے پیچھے سمع اللہ لمن حمدہ کہنے کا علمی وتحقيقی جائزه
34۔جن وشیطان سے گھروں کی حفاظت کے اسباب
35۔مسائل قربانی
36۔حالت نماز میں قرآن ہاتھ میں پکڑ کر قراءت کا حکم
37۔اسلام کا پیغام ہر شیعہ کے نام
38۔فضائل اہلحدیث
39۔عقیدہ اہلسنت و الجماعت
40۔اسلام میں بنیادی حقوق
41۔عقاید شیعہ
42۔کتاب زکوٰۃ کے مسائل کا بیان
43۔نماز نبوی ﷺ بادلائل سنت ِنبوی ﷺ کی روشنی میں
44۔آداب کا بیان (مختصر صحیح مسلم سے ماخوذ۔یونیکوڈ)
45۔بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم
46۔عقیدہ اہلسنت و الجماعت
47۔بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم
48۔فہم توحید
49. ایمان باللہ کی حقیقت
50.تطہیر الاعتقاد عن درن الالحاد کا اردو ترجمہ .... آئینہ توحید
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
جزاک اللہ کلیم بھائی یہ کام آپ نے بہت اچھا کیا ہوا ہے۔محدث فورم کے قاری کےلیے تمام یونیکوڈ کتب کا مطالعہ کرنا آسان ہوجائےگا اور اسے تلاش نہیں کرنا پڑے گا کہ فلاں کتاب یونیکوڈ میں فورم پہ موجود ہے بھی کہ نہیں۔لسٹ دیکھ کر اس کو معلوم ہوجائے گا۔
باقی میرا ایک مشورہ اور بھی ہے کہ کتب لائبریری میں اپلوڈ تمام کتب کے نام کیٹگری کے حساب سے فورم پہ بھی شامل کریں اور ہر ہر کتاب پر کتب لائبریری کا لنک ہو۔ہر نیو پبلش ہونے والی کتاب کو تو الحمداللہ شامل کیا جارہا ہے لیکن پرانی اپلوڈ بکس کو نہیں تو اس پر بھی توجہ دیں۔اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ فورم پہ ایک بہت بڑی کتب کی لسٹ بن جائے گی اور وہ بھی کیٹگری کے حساب سے تو ان شاءاللہ ویب سائٹ یوزر کےلیے بہت آسانی ہوجائے گی۔
میں آپ کی ٹیم کےلیے تہہ دل سے دعا گو ہوں کہ آپ کی ٹیم بہت بڑا کام کررہی ہے۔اللہ تعالی آپ لوگوں کے کاموں میں مزید ترقیاں دے۔آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
سب سے پہلے تو عائشہ بہن اللہ تعالی آپ کی کی ہوئی دعا کو قبول کرے۔اور ہماری بھی دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ لوگوں کو بھی خوش رکھے۔آمین
اس کےبعد آپ نے بہت اچھا مشورہ دیا ہے۔ان شاءاللہ غوروفکر کے ساتھ عمل کرنے کی بھی کوشش کی جائے گی۔
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
کلیم بھائی؎
http://www.kitabosunnat.com/forum/%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%DA%A9%D9%88%DA%88-%D9%81%D8%A7%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%B9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-119/%D8%B4%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%D9%86%D8%AF%D8%B1%DA%BE%D9%88%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%D8%A7%D8%AA-1514/
یہ بھی اپڈیٹ کر دیں،یا یہ صرف آپ کی اپلوڈ کی ہوئی کتابو کی لسٹ ہے؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ناصر بھائی جان معذرت۔کہ میں آپ کی پوسٹ کی ہوئی کتاب کو اپ ڈیٹ نہ کرسکا۔اب ایڈ کردی گئی ہے۔۔یہ میں اپنی پوسٹ کی ہوئی کتب کو اپ ڈیٹ نہیں کرتا بلکہ سلفی فورمز پہ جہاں بھی کوئی کتاب یونیکوڈ میں موجود ہے آپ آگاہ کریں وہ بھی اس لسٹ میں ڈال دیں گے۔
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
ماشاءاللہ،جزاک اللہ خیرا بھائی جان حیدر
بھائی جان حیدر یہ بھی لسٹ میں شامل کر لیں۔
توحید و شرک کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں
آمین ثم آمین ارسلان بھائی جان
آپ کی کتاب کو بھی ایڈ کردیا گیا ہے۔۔سوری کہ آپ کے توجہ دلانے پر یہ کام کیا۔مجھے یہ کام پہلےکرلیناچاہیےتھا۔اب خیال کروں گا۔ان شاءاللہ
 
Top