• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻠﯿﻢ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﯾﮧ ﮐﺎﻡ
ﺁﭖ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ
ﺍﺟﺮ ﻋﻈﯿﻢ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺋﯿﮟ،، ﺁﻣﯿﻦ
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اپ کا کام واقع بہت ہی شاندار ہے اور پلیز اپ لوگ حا فظ زبیر علی زئی صاھب کی بحی کتانوں کو یونیکوڈ میں لیں پلیز بہت ضرورت ہے
 

خالد حبیب

مبتدی
شمولیت
مئی 12، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
91
پوائنٹ
15
کاپی پیسٹ میں ایک تووقت زیادہ لگتاہے اوردوسرایہ کہ مضمون یاکتاب مسلسل نہیں ہوتادرمیان میں بعض چیزیں آجاتی ہے اس لیے کاپی پیسٹ میں زیادہ وقت لگتاہے اگرمسلسل دیاجائے توپھربھی بہترہوگا۔
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
خالد حبیب بھائی۔۔کچھ کتابیں جو میں یونی کوڈ میں تبدیل کی تھی،ان کے ڈوان لوڈ لنک آپ کو مہیا کیے جاتے ہیں۔۔یہ زپ فارمیٹ میں ہونگے جس میں یونی کوڈ+پی ڈی ایف فائل ہے۔
ایمان باللہ کی حقیقت
لنک:
eeman.rar
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157

خالد حبیب

مبتدی
شمولیت
مئی 12، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
91
پوائنٹ
15
عکرمہ بھائی آپ کابہت بہت شکریہ !امید ہے کہ آئندہ بھی اسی طرح لنکس دیتے رہیں گے ۔
بھائی صاحب اگر"فتاوی الدین الخالص" اردویاعربی کے لنکس کہیں سے عنایت فرمائیں تومہروبانی ہوگی۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بھائی صاحب اگر"فتاوی الدین الخالص" اردویاعربی کے لنکس کہیں سے عنایت فرمائیں تومہروبانی ہوگی۔
میری ناقص معلومات کی حد تک ابھی یہ فتاویٰ عربی میں یا اردو میں (کیونکہ عربی سے اردو میں ابھی مکمل ترجمہ ہوا ہی نہیں) مکمل نیٹ پر نہیں ہے۔۔ہم کوشش کرتے ہیں کہ جلد از جلد اس فتویٰ کو پیش کردیا جائے۔ پہلی جلد تو اپلوڈ کردی گئی ہے، باقی جلدیں بھی جوں جوں مارکیٹ سے دستیاب ہوتی گئیں، اپلوڈ کرتے جائیں گے۔
 
Top