• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی، اپنے والدین کی اور اہل ایمان کی مغفرت کے لئے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
Our Lord! Forgive me and my parents, and (all) the believers on the Day when the reckoning will be established.
اے میرے پروردگار! مجھے، میرے والدین اور سب ایمان والوں کو اس دن معاف فرمانا جس دن حساب لیا جائے گا۔
[Al-Quran, Surat Ibrahim 14, Verse 41]
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
Our Lord! Forgive me and my parents, and (all) the believers on the Day when the reckoning will be established.
اے میرے پروردگار! مجھے، میرے والدین اور سب ایمان والوں کو اس دن معاف فرمانا جس دن حساب لیا جائے گا۔
[Al-Quran, Surat Ibrahim 14, Verse 41]
آمین یا رب العالمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺩﻋﺎ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﻋَﺪُﻭُّﺍﻟﻠّٰﮧِ ﮨﻮﻧﺎ ﻭﺍﺿﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ، ﺟﺐ ﯾﮧ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺳﺒﮑﺪﻭﺷﯽ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻣﺸﺮﮐﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﺟﺎﺋﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﻗﺮﺍﺑﺖ ﻗﺮﯾﺒﮧ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﮞ۔
تفسیر احسن البیان

اهل علم سے مزید شرح کی درخواست ھے.
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺩﻋﺎ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﻋَﺪُﻭُّﺍﻟﻠّٰﮧِ ﮨﻮﻧﺎ ﻭﺍﺿﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ، ﺟﺐ ﯾﮧ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺳﺒﮑﺪﻭﺷﯽ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻣﺸﺮﮐﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﺟﺎﺋﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﻗﺮﺍﺑﺖ ﻗﺮﯾﺒﮧ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﮞ۔
تفسیر احسن البیان

اهل علم سے مزید شرح کی درخواست ھے.
آئیں دیکھتے ہیں کہ حضرت ابراھیم علیہ السلام نے یہ دعا کب مانگی تھی
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے
وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَـذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَن نَّعْبُدَ الْأَصْنَامَ
اور (یاد کیجئے) جب ابراہیم (علیہ السلام) نے عرض کیا: اے میرے رب! اس شہر (مکہ) کو جائے امن بنا دے اور مجھے اور میرے بچوں کو اس (بات) سے بچا لے کہ ہم بتوں کی پرستش کریں

رَبِّ إِنَّهُنَّ أَضْلَلْنَ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ فَمَن تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِنِّي وَمَنْ عَصَانِي فَإِنَّكَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
اے میرے رب! ان (بتوں) نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کر ڈالا ہے۔ پس جس نے میری پیروی کی وہ تو میرا ہوگا اور جس نے میری نافرمانی کی تو بیشک تُو بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے

رَّبَّنَا إِنِّي أَسْكَنتُ مِن ذُرِّيَّتِي بِوَادٍ غَيْرِ ذِي زَرْعٍ عِندَ بَيْتِكَ الْمُحَرَّمِ رَبَّنَا لِيُقِيمُواْ الصَّلاَةَ فَاجْعَلْ أَفْئِدَةً مِّنَ النَّاسِ تَهْوِي إِلَيْهِمْ وَارْزُقْهُم مِّنَ الثَّمَرَاتِ لَعَلَّهُمْ يَشْكُرُونَ
اے ہمارے رب! بیشک میں نے اپنی اولاد (اسماعیل علیہ السلام) کو (مکہ کی) بے آب و گیاہ وادی میں تیرے حرمت والے گھر کے پاس بسا دیا ہے، اے ہمارے رب! تاکہ وہ نماز قائم رکھیں پس تو لوگوں کے دلوں کو ایسا کر دے کہ وہ شوق و محبت کے ساتھ ان کی طرف مائل رہیں اور انہیں (ہر طرح کے) پھلوں کا رزق عطا فرما، تاکہ وہ شکر بجا لاتے رہیں

رَبَّنَا إِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِي وَمَا نُعْلِنُ وَمَا يَخْفَى عَلَى اللّهِ مِن شَيْءٍ فَي الْأَرْضِ وَلاَ فِي السَّمَاءِ
اے ہمارے رب! بیشک تو وہ (سب کچھ) جانتا ہے جو ہم چھپاتے ہیں اور جو ہم ظاہر کرتے ہیں، اور اللہ پر کوئی بھی چیز نہ زمین میں پوشیدہ ہے اور نہ ہی آسمان میں (مخفی ہے)

الْحَمْدُ لِلّهِ الَّذِي وَهَبَ لِي عَلَى الْكِبَرِ إِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَقَ إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاءِ
سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے بڑھاپے میں اسماعیل اور اسحاق (علیھما السلام دو فرزند) عطا فرمائے، بیشک میرا رب دعا خوب سننے والا ہے

رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ
اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے

رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے)٭اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا
سورہ ابراھیم : آیت 35 تا 41
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
قرآن مجید کے اندر سورہ توبہ کی یہ آیت :
و ما كان استغفار إبراهيم لأبيه إلا عن موعدة وعدها إياه فلما تبين له أنه عدو لله تبرأ منه -
یعنی ابراہیم علیہ السلام کے لیے جب واضح ہوگیا کہ ان کا باپ اللہ کا دشمن ہے تو انہوں نے اپنے باپ سے براءت کا اظہار کردیا تھا ۔
اس آیت سے پتہ چلتا ہے کہ سورۃ ابراہیم کی جس آیت میں استغفار کا ذکر ہے وہ اس براءت کے اظہار سے پہلے کا واقعہ ہے ۔
 
Top