• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی امیج Image کو یونیکوڈ میں کنورٹ کریں

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اگر آپ اپنے کسی امیج کو جو اردو انگریزی یا عربی میں ہے اور آپ اسے یونیکوڈ میں کنورٹ کرنا چاہتے ہیں تانکہ کہیں پیسٹ کر سکیں تو یہ سافٹ ویئر آپ کیلئے بہت مفید رہے گا۔ آپ اسے پلے سٹور سے فری میں ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں
نوٹ: اس کا رزلٹ تقریباً 90 فیصد حاصل ہوگا کنورٹ کے بعد کچھ الفاظ کی خود درستگی کرنا پڑے گی۔

Screenshot_2018-03-23-14-19-13.png
Screenshot_2018-03-23-14-18-17.png
Screenshot_2018-03-23-14-18-38.png
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس طرح کے کافی ایپس ٹرائی کئے لیکن اردو اور عربی میں خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہوتے۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
عمر اثری بھائی اسے بھی ایک دفعہ ٹرائی کر لیں شاید ان سے بہتر ہو۔ ابتسامہ
 
Top