• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی پوسٹ کی بہتر فارمیٹنگ کرنے کے لئے مجھے پڑھنا نہ بھولیے!

شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جزاک اللہ کلیم حیدر بھائی بہت اچھی معلومات دی ہے آپ نے مگر ان سب چیزوں کا پورا فائدہ انکو ہوگا جو میمبرس کمپیوٹر سے فورم پہ آن لائن ہوتے ہیں باقی موبائیل فون سے بہت کم آپشنس کام کرتے ہیں
 

رضوان مجید

مبتدی
شمولیت
فروری 26، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
0
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ،
سب سے پہلے اس عظیم کاوش پر بہت بہت مبارکباد "کتاب و سنت ڈاٹ کام" کی ٹیم کو۔اور امید ہے کہ مستقبل میں بھی اس کو جاری رکھا جائے گا اور اس میں مزید بہتری لائی جائیگی۔

جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم.
میں جے پی جی ئ فائل پوسٹ کرنا چاہتاہوں. ہو نہیں رہا ہے. برائے مہربانی رہنمائی کریں.
جزاک اللہ خیراً
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، درج ذیل لنک پر ہمارے ارسلان بھائی نے تصویر شیئر کرنے کا مفصل طریقہ کار سمجھایا ہے۔ آپ چیک کیجئے۔ اگر کوئی دقت ہو تو اُسی دھاگے میں جواب دیجئے، ان شاء اللہ

محدث فورم پر امیج شیئر کرنے کا طریقہ
 
شمولیت
جولائی 24، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
السلام علیکم،
بھائی شاکر، جزاک اللہ خیراً ، میں نے دوسرا طریقہ استعمال کیا ہے. لیکن تصویر اپلوڈ ہونے کے بعد کہیں بھی نظر نہیں آرہی ہے.
اگر آپ میری پریشانی سمجھ پا رہے ہیں، تو برائے مہربانی رہنمائی کریں.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم،
بھائی شاکر، جزاک اللہ خیراً ، میں نے دوسرا طریقہ استعمال کیا ہے. لیکن تصویر اپلوڈ ہونے کے بعد کہیں بھی نظر نہیں آرہی ہے.
اگر آپ میری پریشانی سمجھ پا رہے ہیں، تو برائے مہربانی رہنمائی کریں.
اس خانے میں تصویر صرف اپلوڈ کرنی ہے ۔تصویر جب آپ پوسٹ کریں گے تب نظر آئے گی۔ان شاءاللہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top