• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنے کمپیوٹر کے drivers جانئے اور install کریں

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کافی Users پریشان ہوتے windows دوبارہ انسٹال کرنے کے بعد جب انکو اپنے کمپیوٹر کے hardware کا نام اور model نہیں معلوم ہوتا اور drivers انسٹال کرنے اور اسے تلاش کرنے میں مشکل پیش آتی ہے

اسکا سب سے آسان حل یہ ہے جس سے معلوم ہوسکتا ہے کہ hardware کا driver کونسا ہے

١۔ سب سے پہلے device manager کو کھولیں

٢۔ لسٹ کو expand کریں + پر کلک کریں

٣۔ right click کریں جس hardware کا driver تلاش کرنا ہے اور اسکی properties میں جائے

٤۔ Properties کی ایک اور window کھلے گی اس میں Details پر کلک کریں

٥۔ Details کے نیچے device description پر کلک کریں اور پھر hardware ids پر کلک کریں

٦۔ hardware ids نیچے نظر آرہی ہوگی دوسرے نمبر پر جو ہوگی اس پر right click کریں اور copy کرنے کے بعد google پر Paste کر کے search کرائیں


آپ کو search کے بعد مطلوبہ driver کا نام اور Hardware کا ماڈل نظر آجائیگا




1.png

2.png

3.png

4.png

5.png

6.png

7.png
 
Top