1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنے گھروں کو قبریں نہ بناو !!!

'سحر و جادو' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عامر یونس, ‏نومبر 26، 2013۔

  1. ‏نومبر 26، 2013 #1
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,967
    موصول شکریہ جات:
    6,506
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    اپنے گھروں کو قبریں نہ بناو !!!
    1461253_614752295247995_1252803014_n.jpg
     
  2. ‏نومبر 26، 2013 #2
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,967
    موصول شکریہ جات:
    6,506
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    جادو کے واقع ہونے سے قبل شرعی بچاؤ کے وسائل !!!


    وہ کون سے شرعی وسائل ہیں جن کے ساتھ جادو ہونے سے قبل بچاؤ کیا جاسکتا ہے؟

    الحمدللہ :

    سب سے اہم وسائل جن کے ساتھ جادو کے خطرہ سے اسکے وقوع سے پہلے بچاؤ کیا جاسکتا ہے وہ اذکار شرعیہ اور دعائیں اور تعویذات ماثورہ ہیں (تعویذ سے مراد سورتیں ہیں نہ کہ لٹکانے والے تعویذ)

    ان میں سے بعض ذیل میں ذکر کئے جاتے ہیں۔

    1- ہر فرضی نماز کے سلام پھیرنے کے بعد ذکر واذکار جو کہ احادیث میں وارد ہیں کرنے کے بعد آیۃ الکرسی کا پڑھنا۔

    2- اور ایسے ہی رات کو سوتے وقت آیۃ الکرسی پڑھنا۔ اور یہ آیۃ الکرسی قرآن مجید میں سب سے عظیم آیت ہے اور وہ اللہ تعالی کا یہ ارشاد ہے۔
    3- اور ایسے ہی ہر فرضی نماز کے بعد ان تین سورتیں کا پڑھنا {قل ہو اللہ احد} اور {قل اعوذ برب الفلق} اور {قل اعوذ برب الناس} اور ان تینوں کو فجر کی نماز کے بعد دن کے شروع اور رات کے شروع مغرب کی نماز کے بعد تین تین مرتبہ پڑھیں۔

    4- اور ایسے ہی سورہ البقرہ کی آخری دوآیات رات کے شروع میں پڑھیں۔

    ارشاد باری تعالی ہے۔
    اللہ تعالی کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا جو نیکی کرے وہ اسکے لئے اور جو برائی کرے وہ اس پر ہے اے ہمارے رب اگر ہم بھول گئے ہوں یا خطا کی ہو تو ہمیں نہ پکڑنا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہ ہو اور ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر تو ہی ہمارا مالک ہے ہمیں کافروں کی قوم پر غلبہ عطا فرما "

    اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح حدیث میں یہ ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا:

    اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بھی صحیح حدیث میں یہ ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا :
    اور اس کا معنی یہ ہے کہ اسے ہر بری چیز سے کافی رہیں گی۔

    واللہ تعالی اعلم۔
    اور اللہ تعالی ہی زیادہ علم رکھنے والا ہے۔

    5- اور ایسے ہی کثرت کے ساتھ دن اور رات کو اور کسی بھی مکان میں داخل ہوتے ہوئے اور صحراء میں جاتے ہوئے اور فضاء اور سمندر میں ہر شر سے ان پورے کلمات کے ساتھ اللہ تعالی کی پناہ مانگنی چاہۓ ۔

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول پر عمل کرتے ہوئے۔
    6- اور ایسے ہی مسلمان کو چاہئے کہ وہ دن کے شروع اور رات کے شروع میں (تین بار) یہ پڑھے :



    اس کی ترغیب نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت اور صحیح ہے اور یہ ہر پریشانی سے سلامتی کا سبب ہے۔

    تو تعوذات اور اذکار جادو کے شر اور دوسرے شروں سے بچاؤ کے لئے سب سے بڑے اسباب میں سے ہیں جو کہ ان پر ایمان اور صدق دل کے ساتھ ہمیشگی اور اللہ تعالی بھروسہ اور اعتماد کرے گا۔

    اور جادو ہوجانے کے بعد اسکی تباہی کے لئے سب سے بڑا اسلحہ ہے لیکن اسکے ساتھ ساتھ اللہ تعالی کے سامنے گریہ زاری اور اس سے اسکے زوال اور تکلیف کے خاتمے کا سوال بھی کثرت سے ہونا چاہئے۔

    اور ان دعاؤں میں سے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جادو کے مریضوں سے علاج کے سلسلہ میں ثابت ہیں ایک یہ بھی ہے اسکے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کو دم کیا کرتے تھے۔
    اور ایسے ہی وہ دم جو کہ جبریل علیہ السلام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا تھا اور وہ انکا یہ قول ہے۔
    واللہ تعالی اعلم

    اور اللہ تعالی ہی زیادہ علم رکھنے والا ہے۔ .
    مجموع فتاوی ومقالات۔الشیخ عبدالعزیزبن باز
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں