• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپڈیٹ گوگل کروم میں فونٹس کا مسئلہ

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں نے اپنے گوگل کروم کو اپڈیٹ کیا تو یہ مسئلہ درپیش آیا۔
google 1.png


google.png


اس مسئلہ کا کوئی حل ہے ؟؟؟؟
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
جبکہ میری پی سی میں نستعلیق فونٹس بھی موجود ہیں ۔
اس کے باوجود اس طرح کی اسکرین نظر آرہی ہے ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جبکہ میری پی سی میں نستعلیق فونٹس بھی موجود ہیں ۔
اس کے باوجود اس طرح کی اسکرین نظر آرہی ہے ۔
بھائی، کیا آپ کے پاس جمیل نوری نستعلیق فونٹ سسٹم میں موجود ہے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کروم کی سیٹنگ میں اور پھر ایکسٹینشن میں جائیں اور تمام ایکسٹینشن کو غیرفعال کر دیں۔
chrome://extensions/
اور پھر چیک کر کے بتائیے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جبکہ میری پی سی میں نستعلیق فونٹس بھی موجود ہیں ۔
اس کے باوجود اس طرح کی اسکرین نظر آرہی ہے ۔
میں نے آج ہی گوگل کروم اپڈیٹ کیا ہے مجھے کوئی پریشانی نہیں ہے،
آپ کے پی سی میں کون سا نستعلق فونٹ ہے؟؟ جمیل نوری یا علوی نستعلق؟؟
آپ کو جو یہ پرابلم پیش آ رہی ہے کیا آپ نے اپنے پی سی کو فارمیٹ وغیرہ یا کوئی تبدیلی کیا تھا؟؟
ایک کام اور کیجئے اپنے گوگل کروم کو uninstall کر لیجئے اور دوبارہ سے نیا سیٹ اپ ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کر لیجئے اور پھر بتائے۔نیا سیٹ اپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیجئے:
https://www.google.com/chrome/?
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
عامر بھائی
جمیل نوری نستعلیق اور علوی نستعلیق دونوں فونٹس ہیں

اور میں نے کروم کو ان انسٹال کرکے انسٹال بھی کیا مگر وہی صورت حال ہے ۔
 
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
السلام علیکم

یہی مسعلہ میرا ساتھ بھی ہے ، میں نے چند روز پہلے ونڈو 7 دوبارہ انسٹال کی ہے تب سے یہ مسعلہ پیدا ہوا ہے اس سے پہلے ونڈو 7 پر ہی فونٹ بالکل درست تھا۔



برائے کرم جلد از جلد اس مسعلہ کا کوئی حل تجویز فرمائیں۔

@شاکر
 
Top