• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اچھی باتیں

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
اپنے اُس دوست سے بچ جو تجھ میں ایسی خوبیاں بیاں کرتا ہے جو تجھ میں نہیں ہے
کیونکہ تعلق بگڑنے پر وہ تیری ایسی بُرائیاں بھی بیان کریگا جو تجھ میں نہیں ہے
{امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ }
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
جن لوگوں کی زندگی کسی کو خوشی نہیں دے سکتی ‘ ان کی موت خوشیاں بانٹتی ہے ۔۔!!
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
من وعظ أخاه سراً فقد نصحه .. ومن وعظه علانية فقد فضحه
جس نے چھپ کر سمجھایا اس نے نصیحت کی ، اور سرعام سمجھانے والے نے توہین کی۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
كل شيء يبدأ حقيراً ثم يكبر إلا المصيبة فإنها تبدأ كبيرة ثم تصغر وكل شيء إذا كثر رخص إلا الأدب إذا كثر غلى
ہر چیز شروع میں چھوٹی دکھتی ہے،سوائے مصیبت کے کہ شروع میں بڑی محسوس ہوتی ہے بعد میں ہلکی ، اور روئے زمین پرکسی چیز کی کثرت ہو جائے اس کی قمیت گر جاتی ہے سوائے ادب کے کہ یہ قمیتی ہوتا جاتا ہے۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
تنہائی آس پاس لوگوں کی غیر موجودگی کا نام نہیں، بلکہ ہمارے آس پاس موجود انسانوں میں ہماری غیر دلچسپی ہمیں تنہا کرتی ہے۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
اگر صبر وہاں کیا جہاں عمل کرنا تھا تو یقین مانو یہ صبر نہیں کاہلی ہے اور اگر خاموشی وہاں اختیار کی جہاں الفاظ کی ضرورت تھی تو یہ عقلمندی نہیں بزدلی ہے ۔۔!!
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
ہم پر غریبی نازل ہوتی ہے تو ہم اپنی زندگی سے مایوس ہو جاتے ہیں،
اور دولت نازل ہوتی ہے تو دوسروں کو زندگی سے مایوس کر دیتے ہیں۔
 
Top