• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اچھی باتیں

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
روزی اگر عقل سے حاصل کی جاتی تو دنیا کے سارے بے وقوف بھوکے مرجاتے ۔
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
جو شخص یہ نہیں جانتا کہ رب کا اس پر کیا حق ھے اور بندوں کا کیا
تو
وہ دنیا جہاں کا علم بھی رکھتا ہو تو تب بھی وہ لا علم ہی ہے۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
اپنی خرابیوں کو پسِ پشت ڈال کر ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے ۔۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ کبھی نہ بنو ! کیونکہ ہو سکتا ہے تم تو توبہ کر لو لیکن جس کو تم نے گناہ پر لگایا وہ آخرت میں تمہاری تباہی کا سبب بن جائے ۔۔
 
Top