• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اچھی باتیں

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
اصبر علی کید الحسود۔ فان صبرک قاتلہ کالنار تاکل بعضھا۔ان لم تجد ماتاکلہ
حاسد کی چال پر صبر کر،تیرا صبر کرنا حاسد کو قتل کرنا ہے، جیسے آگ اپنے ہی آپ کو اس وقت کھانے لگ جاتی ہے ، جب اسے کوئی چیز میسر نہ آئے۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
حسد کرنے والے کے لئے یہی سزا کافی ہے کہ جب تم خوش ہوتے ہو ، تو وہ اداس ہوتا ہے ۔۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
زندگی کو غنیمت جانو کیوں کے یہ عنقریب تم سے لے لی جائے گی ۔۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
زندگی بہت مختصر ہے اسے عداوتوں کے پیچهے ضائع نہ کیجئیےلیکن جہاں بات حق کی ہو وہاں خاموش بهی نہ رہیں ۔۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہےلیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ کسی کو اپنی زبان کے زہریلے نشتر سے مار ہی ڈالو ! ناراضگی کا اظہار رشتے کو بچانے کے لئے کرو
آپ انسان کے دل میں چاقو گھونپ کر باہر نکال سکتے ہو لیکن چاقو باہر نکلنے کے بعد آپ ہزار بار بھی معذرت کرو معافی مانگو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا ، وہ زخم اپنی جگہ باقی رہے گا اور زبان کا زخم چاقو سے کہیں بد تر اور دردناک ہوتا ہے !
یاد رکھو کہ زبان کی نرمی دیرپا اثر رکھتی ہے !
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
خاموشی عظیم نعمت ہے بِالْخُصُوص اس مقام پر جہاں اختلاف ذیادہ آوازیں بلند ، علم کی کمی اور دلیل کی کوئی اوقات نا ہو .
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
میں علم حاصل کرتارہوں گا یہاں تک کہ مجھے قبر میں داخل کردیا جائے:
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
حکمت ایک نورہےجسےاللہ تعالی اپنےبندہ کےدل میں ڈالدیتاہے، امام مالک رحمہ اللہ
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
ایسےعلاقے میں نہیں رہنا چاہئے جہاں دینی مسئلہ بتانے والاعالم اور جسم کاعلاج کرنے والاطبیب موجود نہ ہو۔ امام شافعی رحیمہ اللہ تعالیٰ
 
Top