• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اچھے اخلاق کی دعا:

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اچھے اخلاق کی دعا:


عَنْ عَآ ئِشَہَ قَالَتْ کَانَ رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ اَللّٰھُمَّ حَسَّنْتَ خَلْقِیْ فَاَحْسِنْ خُلْقِی۔ (رَوَاہُ اَحْمَدُ)۱؎

ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ(یہ دعا) فرمایاکرتے تھے، اے اللہ! تو نے میری جسمانی تخلیق کو اچھا کیا ہے لہذا میرے اخلاق کو بھی اچھا بنا۔ (احمد)

اخلاق ہی کے ذریعہ سے انسان اللہ اور اس کے بندوں کے نزدیک محبوب بن سکتا ہے، اس لئے ہر ایک کو چاہئے کہ اپنے اندر اخلاق حمیدہ پیداکرے۔

اللھم ارزقناخلقا کخلق النبی صلی اللہ علیہ وسلم

تخریج الحدیث و حکم الاسناد :

۱؎
صحيح :
أخرجه البيهقي في "الشعب" (8184)
قال المنذري: رواته ثقات" الترغيب 3/ 410
وقال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح" المجمع 10/ 173
حضرت ابن مسعود رجی اللہ عنه سے بھی اس طرح مروی ہے:
صحيح:
هناد في "الزهد" (1273) وأبو يعلى (5075) وابن حبان (959)
وأبو يعلى (5181) والبيهقي (1) في "الشعب" (8183) والمزي في "تهذيب الكمال" (22/ 433 - 434)
والبيهقي في "الشعب" (8183)،والطبراني في "الدعاء" (1407)،والطحاوي في "المشكل" (4425)
ابن أبي شيبة في "المسند" (367) وأحمد (1/ 403)،أخرجه الخرائطي في "مكارم الأخلاق" (1/ 16)
قال العراقي: رواه الخرائطي في "مكارم الأخلاق" هكذا من رواية عبد الله بن أبي الهذيل عن أبي مسعود البدري، وإنما هو ابن مسعود أي عبد الله.
وقال: حديث ابن مسعود إسناده جيد" إتحاف السادة المتقين 7/ 91 و 322
وقال الهيثمي: رواه أحمد وأبو يعلى ورجالهما رجال الصحيح غير عوسجة بن الرماح وهو ثقة" المجمع 10/ 173۔
وصححه الألباني في صحيح الجامع (1307).

حضرت علی رضی اللہ عنه سے بھی ایک ضعیف سند سے مروی ہے:
حديث علي عند ابن السني (162)

(محمد نوید)
 
Top