• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ جل شانہ مولانا صاحب کی تمام دنیاوی چھوٹی بڑی خطاؤں سےدر گزر فرماتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔اور مولانا صاحب کی علمی کاوشوں کو بھٹکی ہوئی انسانیت کےلیے راہ راست پہ لانے کا سبب بنائے۔ آمین ثم آمین
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ جل شانہ مولانا صاحب کی تمام دنیاوی چھوٹی بڑی خطاؤں سےدر گزر فرماتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔اور مولانا صاحب کی علمی کاوشوں کو بھٹکی ہوئی انسانیت کےلیے راہ راست پہ لانے کا سبب بنائے۔ آمین ثم آمین

آمین یا رب العالمین۔۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
إنا لله وإنا إليه راجعون۔
ہر شخص کی موت کا ایک دن متعین ہے۔ زندگی اللہ کی امانت ہے۔ ہمیں بھی ایک دن اللہ کی طرف لوٹ کرجانا ہے۔ اللہ تعالی آں موصوف کی مغفرت فرمائے اور شیخ کے اعمال جلیلہ کو شرف قبولیت سے نواز کر ان کے درجات بلند فرمائے۔ ان کے نسبی ومعنوی اہل وعیال کو صبر سے نوازے۔ ان کے اجر سے ہمیں محروم نہ کرے۔ ہمیں بھی اسی صراط مستقیم پر قائم رکھے جس کے شیخ داعی تھے ۔۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
آپ مولانا ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سینٹر دہلی کے صدر ، جامعہ اسلامیہ سنابل کے مدیر عام اور مجلہ التبیان کے سرپرست تھے۔ ان کے علاوہ بہت سے دینی اداروں کی سرپرستی فرماتے تھے۔ آپ ایک غیور سلفی عالم ، تحریک اہل حدیث کے ماہر تاریخ دان، بیباک خطیب ، جامعہ اسلامیہ مدینہ طیبہ کے فاضل، شیخ ابن باز رحمہ اللہ کے قریبی مستفیدین میں سے تھے۔ طالب علموں کی ہرملاقات میں حوصلہ افزائی فرمایا کرتے تھے۔ اللہ آپ کی مغفرت فرمائے اور امت کو آپ کا نعم البدل عطا فرمائے۔ آمین
 
Top