• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر اللہ کے سوا کوئی اور بھی مشکل کشا ہو تو

عفیفہ شمسی

مبتدی
شمولیت
مارچ 19، 2016
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
17
کیا ہماری آواز سیدھا اللہ تک نہیں جا سکتی ؟ کہ ہمیں وسیلے کی ضرورت پڑھتی ہے ؟ نبی صل اللہ علیہ وسلم تو پیغمبر تھے ،،، کیا آج بھی ہمیں پیروں،کے پاس اس لیے جانا چاہیے کہ حضرت ابو ہریرہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہما نبی صل اللہ علیہ وسلم کے پاس گ‎ تھے ؟؟ ایسی کو‎‎‎ئي دلیل جس سے یہ اندازہ ہو کہ مردہ و زندہ دونوں کا وسیلہ جائز ہے
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93

ڈائریکٹ دعا بھی جاتی ہے اور وسیلہ سے جلدی دعا قبول ہوتی ہے۔اور دلیلیں بہت ہیں۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
فارم میں ایک تھریڈ چل رہا ہے حضور سے پہلے حضور کا وسیلہ اس کو دیکھیں۔
 
Top