• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر تقلید میں بھائی چارہ ہوتا اور فساد نہ ہوتا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اگر تقلید میں بھائی چارہ ہوتا اور فساد نہ ہوتا
تو آج
دیوبندی اور بریلوی بھائی بھائی ہوتے
دونوں ایک ہی امام کی تقلید کا پٹہ اپنے گلے میں پہننے کے باوجود ایک دوسرے سے دست و گریباں ہیں​
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
نہیں بلکہ اگر تقلید میں اتحاد اور جوڑے رکھنے کی طاقت ہوتی تو آج نہ دیوبندی ہوتے اور نہ بریلوی بلکہ حنفی ہوتے۔ کیونکہ یہ دونوں فرقے حنفی فرقے سے وجود میں آئے ہیںِ
 
Top