• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر تم مومن ھو

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
جزاک اللہ بھائی جان۔۔۔۔اس کی ایک فائل بنا کر کسی اپ لوڈنگ ویب سائٹ پر ڈال دیں۔۔تاکہ ہم اس کو مکمل ایک فائل کی صورت میں ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
بہت بہت شکریہ بھائی۔

یہ کام میری سمجھ میں نہیں آیا۔

فائل میں آپ کو ارسال کر دیتا ہوں۔ آپ جیسے چاہیں کر لیجیے گا۔

اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
جزاک اللہ بھائی جان۔۔۔۔اس کی ایک فائل بنا کر کسی اپ لوڈنگ ویب سائٹ پر ڈال دیں۔۔تاکہ ہم اس کو مکمل ایک فائل کی صورت میں ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
بھائی جان ابھی یہ کام کرنا نہیں آتا۔ آپ کو میں فائل ارسال کر دیتا ہوں۔ یہ حسن و جمال آپ خود ہی نبھا لیجیے۔ بارک اللہ لکم فی الدنیا و الآخرۃ۔ (کوئی بھی لنک بھیج دیجیے جس پر فائل ارسال کر سکوں)۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بہت بہت شکریہ شاکر بھائی
اپنی سی کوشش کے باوجود بندہ ناچیز محدث ٹائیپنگ پروجیکٹ تک رسائی حاصل نہیں کر سکا
یہ ذمہ داری آپ ہی نبھا دیں (یعنی نقل کروا دیں۔ اس میں میں شیر ہوں ہاہاہاہا)
پھر اس کے بعد کوشش کروں گا کہ کام مسلسل جاری و ساری رہے

ہاں یاد آیا کہ آپ کو دو عدد فونٹس بھیجے ہیں۔ ان کے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟
آصف بھائی، آپ یوں کریں کہ درج ذیل لنک پر کلک کریں:
http://kitabosunnat.com/typing/bookcon/register-form.php

یہاں چھوٹا سا فارم دیا ہوگا۔ یہ بھر دیں اور اپنی لاگ ان اور پاس ورڈ کی تفصیل یاد رکھیں۔
اور پھر درج ذیل لنک پر تشریف لائیں:
http://kitabosunnat.com/typing/

یہاں وہی لاگ ان اور پاس ورڈ کی تفصیلات دے کر لاگ ان کر لیں، جو آپ نے اوپر فارم بھرنے میں شامل کی تھیں۔
ایک مرتبہ آپ لاگ ان ہو جائیں گے تو آگے سب کام آسان ہے۔ مسئلہ ہو تو ضرور رابطہ کیجئے۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
بھائی جان یہاں تک تو پہنچ چکا ہوں اور آگے کہیں نہیں جا رہا
اب اس کے بعد کیا کرو
اب اس میں انٹری کیسے کروں۔

اسکرین شارٹ ساتھ میں لگا دیا ہے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
بھائی جان یہاں تک تو پہنچ چکا ہوں اور آگے کہیں نہیں جا رہا
اب اس کے بعد کیا کرو
اب اس میں انٹری کیسے کروں۔

اسکرین شارٹ ساتھ میں لگا دیا ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آصف بھائی،
اس بارے میں مکمل ٹیوٹوریل تصویروں کے ساتھ کلیم حیدر بھائی نے پیش کر رکھا ہے۔ آپ درج ذیل لنک پر دیکھئے پلیز۔

http://forum.mohaddis.com/threads/11444/


شاید اس سے مدد ملے گی۔ اگر اس سے بھی مسئلہ حل نہیں ہوا تو پھر میں آپ کے کمپیوٹر میں حاضر ہو کر سمجھا دوں گا۔ ابتسامہ۔
اور اسکرین شاٹ یعنی تصویر لگانے کا طریقہ محمد ارسلان بھائی کے ٹیوٹوریل میں موجود ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:
 
Top