• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر فقہ حنفی نافذ ہو جائے تو ؟

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
خضر حیات بھائی جو بات آپ نے مجھ سے کہی - وہ بات آپ محمد ارسلان بھائی اور محمد عامر یونس بھائی سے کیوں نہیں کہتے آپ- یہ بھی تو فقہ حنفی شریف کے بارے میں لکھتے رہتے ہیں -
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
شاہد نذیر بھائی اور محمد ارسلان بھائی کیا کہیں گے آپ خضر حیات بھائی کی اس بات کے بارے میں -

بھائی ! قرآن حدیث کا پرچار کریں اور اس چیز کو لوگوں تک پہنچانے میں اپنا وقت صرف کریں جس پر لوگ عمل کرسکیں ۔
فقہ حنفی کے مسائل کا پرچار کرکے آپ دین کی کس اعتبار سے خدمت سمجھ رہے ہیں ؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وہی بات یہاں بھی عرض ہے کہ باطل کے رد کے ساتھ ساتھ حق بھی بیان کردیا کریں ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شاہد نذیر بھائی اور محمد ارسلان بھائی کیا کہیں گے آپ خضر حیات بھائی کی اس بات کے بارے میں -
بھائی ! قرآن حدیث کا پرچار کریں اور اس چیز کو لوگوں تک پہنچانے میں اپنا وقت صرف کریں جس پر لوگ عمل کرسکیں ۔
فقہ حنفی کے مسائل کا پرچار کرکے آپ دین کی کس اعتبار سے خدمت سمجھ رہے ہیں ؟
بھائی! نجانے کس تھریڈ میں خضر بھائی نے یہ بات کی ہے، لیکن ظاہری الفاظ سے تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے آپ کے کسی ایسے تھریڈ پر تنقید کی ہے، جس میں آپ نے کسی حنفی مسئلے کی طرف نشاندہی کی ہے۔

میرے خیال میں تو خضر بھائی کی بات کا مقصد وہ حنفی مسائل جو قرآن و سنت کے خلاف ہیں ان کے رد کرنے پر آپ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے تو نامناسب ہے(لیکن گمان غالب ہے کہ ایسا نہیں کہا ہو گا) اور اگر ایسا نہیں تو پھر کس حد تک یہ بات بہتر ہے۔آپ اپنا انداز تبدیل کر لیں تو بہتر ہے، اور دو باتیں یاد رکھیں:
  1. آپ حنفی مسائل کے رد کے لئے لکھیں لیکن قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کا رد بھی پیش کریں۔محض یہ کہہ دینا کہ حنفی مسائل یہ یہ ہیں تو واقعی میں یہ درست نہیں۔
  2. صرف ردِ حنفیت پر ہی نہیں، بلکہ تمام باطل مسالک کے ساتھ ساتھ دیگر باطل نظریات کے رد پر بھی اپنی صلاحتیوں کو استعمال کریں۔
میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت، اور خضر بھائی کے متعلق بدگمانی کو اپنے دل میں جگہ نہ دینے دیں کیونکہ ایسا بھی ہے کہ ہمارے محدث فورم میں کچھ نام نہاد مصلحین بھی ہیں جو (بظاہر) اہلحدیث کی دعوت کو دبانے کی خاطر انتظامیہ کو ہر وقت کسی نہ کسی صورت میں مطلع کرتے رہتے ہیں، ان نام نہاد مصلحین کا کام صرف اہلحدیث مسلک کے لوگوں کی پوسٹس کو ہی تنقید کا نشانہ بنانا ہوتا ہے، دیگر مسالک کے جو بھی بکتے رہیں، یہ ان سے سرف نظر ہی کئے رہتے ہیں، لہذا ہو سکتا ہے کہ کسی ایسے ہی نام نہاد مصلح کی کسی بات سے متاثر ہو کر خضر بھائی نے ایسا لکھ دیا ہو، لیکن گمان غالب ہے کہ انہوں نے ایسا نہیں کیا ہو گا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
خضر حیات بھائی جو بات آپ نے مجھ سے کہی - وہ بات آپ محمد ارسلان بھائی اور محمد عامر یونس بھائی سے کیوں نہیں کہتے آپ- یہ بھی تو فقہ حنفی شریف کے بارے میں لکھتے رہتے ہیں -
بھائی آپ شکایت تو نہ کریں - ابتسام
ابتسامہ
لولی آل ٹائم بھائی ہمارے بہت پیارے بھائی ہیں، بس کبھی کبھار ایسا ہو جاتا ہے، لیکن کوئی ٹینشن نہیں، ہمیں اپنے بھائی سے کوئی گلہ نہیں۔ ویسے لولی بھائی ایک تیسرا نام بھول گئے ہیں وہ ہے شاہد نذیر
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
خضر بھائی کے متعلق بدگمانی کو اپنے دل میں جگہ نہ دینے دیں کیونکہ ایسا بھی ہے کہ ہمارے محدث فورم میں کچھ نام نہاد مصلحین بھی ہیں جو (بظاہر) اہلحدیث کی دعوت کو دبانے کی خاطر انتظامیہ کو ہر وقت کسی نہ کسی صورت میں مطلع کرتے رہتے ہیں، ان نام نہاد مصلحین کا کام صرف اہلحدیث مسلک کے لوگوں کی پوسٹس کو ہی تنقید کا نشانہ بنانا ہوتا ہے، دیگر مسالک کے جو بھی بکتے رہیں، یہ ان سے سرف نظر ہی کئے رہتے ہیں، لہذا ہو سکتا ہے کہ کسی ایسے ہی نام نہاد مصلح کی کسی بات سے متاثر ہو کر خضر بھائی نے ایسا لکھ دیا ہو، لیکن گمان غالب ہے کہ انہوں نے ایسا نہیں لکھا ہو گا۔

بہت وزن ہے آپ کی اس بات میں​
اللہ ہم سب کو ھدایت دے - آمین​
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وہی بات یہاں بھی عرض ہے کہ باطل کے رد کے ساتھ ساتھ حق بھی بیان کردیا کریں ۔
ابتسامہ
لولی آل ٹائم بھائی ہمارے بہت پیارے بھائی ہیں، بس کبھی کبھار ایسا ہو جاتا ہے، لیکن کوئی ٹینشن نہیں، ہمیں اپنے بھائی سے کوئی گلہ نہیں۔ ویسے لولی بھائی ایک تیسرا نام بھول گئے ہیں وہ ہے شاہد نذیر
نہیں بھائی شاہد نذیر بھائی کو بھی ٹیگ کر دیا ہے لولی آل ٹائم بھائی نے
 
Top