• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر کوئی مسلمان مرتد ہوجائے تو کیا اس کی بیوی پر عدت گذارنا واجب ہے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
با عرض سلام

اگر کوئی مسلمان مرتد ہوجائے تو کیا اس کی بیوی پر عدت گذارنا واجب ہے؟ اگر ہے تو کتنی عدت گذارے؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم۔
میری انتظامیہ سے گذارش ہے۔۔۔
ہر وہ ممبر جو کوئی ایسا موضوع شروع کرے جس میں اختلاف موجود ہو۔۔۔
اُسے جب تک وہ اپنے پچھلے موضوع پر موقف صحیح ثابت نہ کرسکے نیا موضوع شروع نہ کرنے دیا جائے۔۔۔
اس کی کئی وجوہات ہیں۔۔۔
١۔ ہم اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے تمام اختلافی موضوعات پر ایک ساتھ توجہ مرکوز نہیں کرسکتے۔۔۔
٢۔ اس کسی موضوع میں سوال ہو تو اس کو سوال وجواب کے سیکشن میں فورا منتقل کردیا جائے۔۔۔
٣۔ یا اگر کوئی چاہتا ہے کے اور شوقین ہو موضوعات شروع کرنے کا تو تعداد کا تعین کی جائے یعنی ایک سے زیادہ میں دو یا تین۔۔۔
٤۔ اس طرح مسلسل اختلافی موضوعات شروع کرکے یہاں پر کوئی دین کی خدمت نہیں کی جارہی بلکہ اپنے پچھلے موضوع سے فرار حاصل کرنے کی سعی مقصود ہوتا ہے۔۔۔

ان تجاویز کو میں اس لئے پیش کررہا ہوں کے تاکہ جو قاری محدث فورم پر آتا ہے یا اگر کوئی موضوع سرچ کرتا ہے تو وہاں ہر اُسے اختلاف کی اصل وجہ پتہ چل جائے بھلے اختلاف باقی رہے۔۔۔ فیصلہ پڑھنے والا خود کرے گا پوری تحریر سے لیکن اگر اسی طرح مخالفین چھلاوا بننے رہے تو کوئی بھی موضوع پورا ہونے کی بجائے چوں چوں کا مربع بن جائے گا۔۔۔ لہذا اس درخواست پر سنجیدگی سے غور بے حد ضروری ہے۔۔۔

شکریہ۔
والسلام علیکم۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
حرب بن شداد بھائی کی بات سے میں متفق ہوں۔
اعتصام صاحب، آپ نے ایک ساتھ بہت سارے موضوعات شروع کر دئے ہیں۔ بظاہر وہ سوالات بھی جو اختلافی معلوم نہیں ہوتے، آپ کی جانب سے آنے پر خودبخود معلوم ہو جاتا ہے کہ اس سوال کا کیا بیک گراؤنڈ رہا ہوگا، اور بات کہاں لے جانے کی کوشش کی جا رہی ہوگی۔
آپ سے گزارش ہے کہ تا عرض ثانی، نئے دھاگے بنانے سے گریز کیجئے اور فقط اپنے پہلے سے موجود دھاگوں ہی تک محدود رہیں، تاکہ آپ ہی کے شروع کردہ دھاگوں کو کسی انجام تک پہنچایا جا سکے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top