• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر کوئی وضو کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے ؟

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اگر کوئی وضو کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے ؟
.
تو بے شک اس پر کوئی حرج نہیں ہے کہ اسے جب یاد آئے اس وقت پڑھ لے کیونکہ بھول چوک کے گناہ میں معافی ہے جیسا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! میری امت سے خطا ، بھول اور جس کام پر مجبور کیا گیا ہو ، کے گناہ کو معاف کر دیا گیا ہے
.
***** صحیح الجامع الصغیر # ٣٥١٥ ، ابن ماجہ #٢٠٤٣،٢٠٤٥ *****
.
سعودی مجلس افتاء :- جو شخص بھول کر یا شرعی حکم سے لا علمی کی وجہ سے بسم اللہ پرہے بغیر وضو کر لے تو اس کا وضو صحیح ہو گا اور جو جان بوجھ کر بسم اللہ نہ پڑھے تو علماء کے دو اقوال ہیں میں سے زیادہ صحیح قول یہ ہے کہ اس کا وضو باطل ہے _____________________فتوی اللجنه الدایمہ للبہوث #
 
Top