• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اں ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کا خلال واجب ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اکثر لوگ لا علمی کی وجہ سے اس بات کا خیال نہیں رکھتے وضو میں ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کا خلال واجب ہے دلیل ؟
١- حضرت لقیط بن صبرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! اور انگلیوں کے درمیان خلال کرو ____صحیح ابو داؤد #١٢٩
اس مطلق حکم میں ہاتھ اور پاؤں دونوں کی انگلیاں شامل ہیں -
.
٢-
دوسری حدیث میں فرمایا ! جب تم وضو کرو تو اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرو _______صحیح ابن ماجہ #٣٦١
شیخ البانی رح نے فرمایا ہاتھوں کی انگلیوں کا خلال حضرت لقیط رضی اللہ عنہ کی حدیث کی وجہ سے واجب ہے
 
Top