• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اھل ایمان کی صفت سمعنا واطعنا

شمولیت
فروری 03، 2015
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
45
جو اللہ تعالی پر ایمان لاے ان کی یہ صفت قرآن میں بیان ھوئی ھے کہ وہ جب اللہ تعالی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم سنتے ھیں تو فورا مان لیتے ھیں اور عمل کرتے ھیں -اللہ تعالی کا فرمان ھے
آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِير(البقرة - الآية 285 )
رسول (خدا) اس کتاب پر جو ان کے پروردگار کی طرف سے ان پر نازل ہوئی ایمان رکھتے ہیں اور مومن بھی۔ سب خدا پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے پیغمبروں پر ایمان رکھتے ہیں (اورکہتے ہیں کہ) ہم اس کے پیغمبروں سے کسی میں کچھ فرق نہیں کرتے اور وہ (خدا سے) عرض کرتے ہیں کہ ہم نے (تیرا حکم) سنا اور قبول کیا۔ اے پروردگار ہم تیری بخشش مانگتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے
سمعنا و اطعنا ----------------------------------- مومن اللہ تعالی کو کھتے ھیں کہ ھم نے سنا اور مانا
اب جب قرآن مجید کی بے شمار ایات اطیعوا اللہ اور اطیعوا لرسول کی دعوت دے رھی ھیں تو بعض مسلمان صرف اس لئے نھیں مانتے کہ ھمارۓ مسلک یا علماء کے خلاف جاتی ھیں
----------------------------تو پھر سنا اور مانا کا کیا مطلب ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top