• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اھل شام کے لیے قنوت نازلہ

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
عن النعمان بن بشير قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم مثل المؤمنين في توادهم وتراحمهم وتعاطفهم مثل الجسد إذا اشتکی منه عضو تداعی له سار الجسد بالسهر والحمی


سید نا نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن بندوں کی مثال ان کی آپس میں محبت اور اتحاد اور شفقت میں جسم کی طرح ہے کہ جب جسم کے اعضاء میں سے کسی عضو کو کوئی تکلیف ہوتی ہے تو اس کے سارے جسم کو نیند نہیں آئے اور بخار چڑھ جانے میں اس کا شریک ہو جاتا ہے۔
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2086 باب صلہ رحمی کا بیان

مسلم ملک شام (سوریا) جہاں ہمارے مسلمان بھائیوں کو اپنے ہی بے دین اور رافضی حکمرانوں کے راکٹوں اور بمباری کا سامنا ہے
ہم اوراگر کچھ نہیں تو کم از کم اپنے محصور و مجبور اور بے یارو مددگار شامی بھائیوں کے لیے دعا تو کر سکتے ہیں
رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی پر بد دعا یا نیک دعا کا ارادہ فرماتے
تو آخری رکعت کے رکوع کے بعد (سمع الله لمن حمده ربنا لك الحمد) کہنے بعد
اونچی آواز میں دعا فرماتے (بخاری شریف کتاب التفسیر)
آج ہمارے مظلوم بھائیوں کو ہماری دعاؤں کی ضرورت ہے
رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو زندہ کیجیے

تمام بھائی اپنے علاقے کی مساجد میں قنوت نازلہ کا اہتمام کریں
جزاکم اللہ خیرا
۔۔۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
بهائی سب سے پهلی يه دعا ميں فلسطينيوں کے ليے کرونگا جو نصف صدی سے بے يار و مددگار ہيں جبکه انکو غاصب اسرائيل کچل رها هے۔۔۔۔۔


بسم الله الرحمن الرحيم
وَلَنْ تَرْضَىٰ عَنْكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارَىٰ حَتَّىٰ تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ قُلْ إِنَّ هُدَى اللهِ هُوَ الْهُدَىٰ وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ
البقره 120.
اورتم سے یہود اور نصاریٰ ہرگز راضی نہ ہوں گے جب تک کہ تم ان کے دین کی پیروی نہیں کرو گے کہہ دو بے شک ہدایت الله ہی کی ہدایت ہے اور اگر تم نے ان کی خواہشوں کی پیروی کی اس کے بعد جو تمہارے پاس علم آ چکا تو تمہارے لیے الله کے ہاں کوئی دوست اور مددگار نہیں ہوگا.

دوستو! آپ تو اچهی طرح جانتے هيں که عيسائی اور يهودی همارے کهلم کهلا دشمن هيں يہ دشمنی
آج کے وقت کی بات نهيں بلکه 1400 سال سے هے جسکی گواهی، قرآن پاک تاکيد منفی کے الفاظ کے ذريعے دے رها هے که لن ترضى يعنی يه يهودی اور عيسائی هرگز هرگز تجھ سي راضی نهيں هونگے۔ يه کلمه (لن) مستقبل کي نفي کي تاکيد کے ليے آتا هے گويا که يه آيت کريمه آج کے وقت کو بهی شامل هے۔ قرآن پاک کی گواهی کے بعد بهی، کيا اب يهوديوں اور عيسائوں کی دشمنی ميں شک هوسکتا هے؟ هرگز نهيں بلکه يقين هے کہ يه آج بهی همارے دشمن هيں اور هم سب يه ديکه بهی رهے هيں...!

اس ليے جهاں بهی يه راضی دکہائی ديں تو يقين سے سمجھ ليں که وهاں په مسلمانوں کے نقصان میں کوئی نه کوئی سازش ہو رهی هے!
تو سوريا (شام) کے معاملے ميں اسرائيل، آمريکا ، برطانيه اور فرانس(اسلام دشمن) کيوں اتنے زور و شور سے دخل اندازی کر رہے هيں جبکه چين جيسا شريف ترين ملک ويڻو کر رها هے...!!!

اگران اسلام دشمن عناصر کو عوام کی اتنی ہی فکر هے تو سعودی عرب ميں بهی تو يهی مسئله هے اور بحرين ميں بهي يہی مسئله هے درحالانکه دشمنان اسلام کا موقف، بحرين ميں برعکس دکهائی دے رہا هے جبکه وہاں په تو پوری عوام حکومت کی مخالف ہے....!!!
پوری دنيائے اسلام، امريکا اور اسرائيل کو دهوکے باز ، چال باز سمجهتی هے اور حقيقت بهی یہی هے...

ان دشمنان اسلام کا کوئی تو مد مقابل هونا چاهيے تو کیا کسی ايک ملک کی طرف اشاره کرکے بتا سکتے هيں که فلان ملک ان کا مقابله کرسکتا هے!!!!؟؟؟؟ اگر نهيں دکها سکتے تو همارے مسلمان ملک، ہا فقط مسلم نهيں بلکه بے غيرت کہلانے کے لائق هونگے..!!!!
تو آئیں ميں آپ کو دکہائوں که ہاں هم مسلم غيرتمند هيں اور همارے پاس شام، حزب الله لبنان اور ايران جيسے ملک هيں جو اسلام اور قرآن کے اصلی اور قديمی دشمن اسرائيل اور امريکه کا نا فقط مقابله بلکه ان کو نابود کرنے کی صلاحيت بہی رکهتے هيں...

تو ايسے موقع پر ہمارا فريضه يه هے که ايسے غيرتمند ملکوں کی بهرپور حمايت کريں... اور اسلام دشمنوں کو بتاديں که بے شک همارے آپس ميں اختلاف هيں پر اسلام کے دشمن کے سامنے متحد هيں...
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
اعتصام الحق
 

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
اعتصام بھائی معذرت کے ساتھ
آپ
سعودی عرب اور شام کے حکمرانوں کا مقابلہ کررہے ہیں
آپ جانتے ہیں کہ شام کے موجودہ حکمران کے عقائد کیا ہیں
اور آپ حزب اللہ اور ایران کی بات کررہے ہیں
جن سینوںمیں میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاکیزہ ساتھیوں رضوان اللہ علیہم اجمعین اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں بغض ہو وہ کیسے غیرت مند ہوسکتے ہیں

ہم کفار کے مقابلہ میں اس طرح کے اتحاد کے حامی نہیں ہیں
اتحاد کتاب وسنت اور صحابہ کرام کی محبت کی بنیاد پر ہی ہوسکتا ہے
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
اعتصام صاحب میں بھی معذرت چاہوں گا......
یہی ایران، اور حزب اللہ ہی سوریا (شام) کے حکمران کے ساتھ مل کر مظلومین کو روند رہی ہے اور اس سے بالکل برعکس چال وہ بحرین اور سعودیہ میں چلنا چاہتے ہیں!!!

حیرت ہے آپکو فلسطین اور شام تو نظر آیا ، مگر عراق میں نوری المالکی حکومت، افغانستان، کشمیر(جس کا مسئلہ فلسطین سے بھی پرانا ہے) تھائی لینڈ، ہندوستان ، انگشتیا و چیچھنیا اور باقی مظلوم مسلمان نظر نہیں آئے؟؟؟

مجھے غالب گمان ہے آپکو حقائق سئ آشنائی نہیں، ہاں خلوص اللہ نے ضرور بخشا ہے!
 
Top