• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل الحدیث تلاوت قرآن لائبریری

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
مرکز اہل الحدیث کی طرف سے ایک بہترین ویب سائیٹ کا اجراء

المکتبۃ الصوتیۃ للقرآن الکریم
اہل الحدیث تلاوت قرآن لائبریری

یہ ویب سائیٹ اردو سمیت 19 زبانوں میں دستیاب ہے۔

اور اس میں 177 قراء کرام کی آواز میں آپ قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت سماعت فرما سکتے ہیں اور ایم پی تھری میں ڈاؤنلوڈ بھی کرسکتے ہیں۔

ربط :

http://www.mp3quraan.ahlulhdeeth.net/
 
Top