• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل تقلید سے چند سوالات از جونا گڑھی رحمہ اللہ

شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
محترم یہ جن کے سوال جناب نقل کر رہے ہیں ، کیا یہ جناب کے نذدیک "اہل حدیث " بھی ہیں یا نہیں ؟ اور کیا یہ صاحب جناب کے نذدیک مسلمان بھی ہیں کہ نہیں؟؟؟
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
محترم یہ جن کے سوال جناب نقل کر رہے ہیں ، کیا یہ جناب کے نذدیک "اہل حدیث " بھی ہیں یا نہیں ؟ اور کیا یہ صاحب جناب کے نذدیک مسلمان بھی ہیں کہ نہیں؟؟؟
یہ فضول سوال ہے کیونکہ کسی کی بھی صحیح بات کو لیا جاسکتا ہے۔
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
شاہد نزیر صاحب :
یہ جو ارسلان صاحب سوال نقل کر رہے ہیں یہ بھی تو بلکل فضول قسم کے ہیں انہیں کیوں نقل کیا جارہا ہے؟
دبےلفظوں میں یہ لکھ (کیونکہ کسی کی بھی صحیح بات کو لیا جاسکتا ہے۔) کر جناب نے یہ مان لیا ہے کہ جناب جونا گڑھی صاحب اہل حدیث بھی نہیں اور مسلمان بھی نہیں؟؟؟ورنہ کچھ تو اقرار کرتے
 
Top