• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل تقلید سے چند سوالات از جونا گڑھی رحمہ اللہ

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
شاہد نزیر صاحب :
یہ جو ارسلان صاحب سوال نقل کر رہے ہیں یہ بھی تو بلکل فضول قسم کے ہیں انہیں کیوں نقل کیا جارہا ہے؟
دبےلفظوں میں یہ لکھ (کیونکہ کسی کی بھی صحیح بات کو لیا جاسکتا ہے۔) کر جناب نے یہ مان لیا ہے کہ جناب جونا گڑھی صاحب اہل حدیث بھی نہیں اور مسلمان بھی نہیں؟؟؟ورنہ کچھ تو اقرار کرتے
آپ سے ایسے ہی نامعقول جواب کی توقع تھی۔ میں نے ایک عام اصول بیان کیا ہے میری بات کا یہ مطلب کہاں ہے کہ جوناگڑھی رحمہ اللہ اہل حدیث یا مسلمان نہیں تھے۔ نعوذباللہ من ذالک۔

ارسلان بھائی کے سوالات آپ کو اس لئے فضول لگ رہے ہیں کہ دیوبندی زریت کے پاس اس کا کوئی معقول جواب نہیں ہے۔ چونکہ آپ کے پاس جواب نہیں تھا اس لئے جوناگڑھی رحمہ اللہ کی طرف بات کو پھیر دیا۔ اگر ان سوالات کا جواب دینا ہے تو دیں ورنہ جوناگڑھی رحمہ اللہ کے اہل حدیث ہونے یا نہ ہونے کی بحث کسی اور دھاگے میں فرمائیں چاہیں تو نیا دھاگہ کھول لیں۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
ان سوالات سے یاد آیا کہ ایک مرتبہ میں نے ان سوالات پر مشتمل کتابچہ جس کا عنوان ’’ضرب محمدی‘‘ تھا اپنے ایک دفتر کے دیوبندی ساتھی کو دیا تاکہ وہ ان سوالات پر غورو فکر کرے۔ دوسرے یا تیسرے دن جب اس سے ملاقات ہوئی تو اس نے کہا کہ میں نے پوری کتاب پڑھ لی ہے اس میں تو ایک بھی سوال کا جواب نہیں ہے اسکے جوابات کہاں ہیں؟ میں نے اسے کہا کہ میرے بھائی جوابات آپ نے دینے ہیں۔
اب اس بیچارے کو کیا پتا تھا کہ جن سوالات کا معقول جواب ان کا کوئی اکابر بھی نہ دے سکا اس کا جواب یہ جاہل مقلد کیا دے گا۔
 
Top