• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
حافظ عمر صدیق صاحب کی اسی تقریر کے رد میں شاید ایک اہل حدیث نے رد لکھا جس کا نام ہے "عمر صدیق کی تقریر ،منھج اہل حدیث اور یزید بن معاویہ پر ایک نظر ""

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایک اہل حدیث دوسرے اہل حدیث کو جواب دے رہا ہے اور مسلسل امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی مزمت کئے جا رہا ہے ۔۔۔۔۔ پتا نہیں چلتا کہ اس بھائی نے یہ کتاب حافظ عمر صدیق کے رد میں لکھی ہے یا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی مذمت میں۔
اللہ تعالی ہمین اپنے علماء و اخیار کی مذمت سے بچائے
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412

ایک یتاب مطرق الحدید بھی لکھی گئی ہے
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حافظ عمر صدیق صاحب کی اسی تقریر کے رد میں شاید ایک اہل حدیث نے رد لکھا جس کا نام ہے "عمر صدیق کی تقریر ،منھج اہل حدیث اور یزید بن معاویہ پر ایک نظر ""

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایک اہل حدیث دوسرے اہل حدیث کو جواب دے رہا ہے اور مسلسل امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی مزمت کئے جا رہا ہے ۔۔۔۔۔ پتا نہیں چلتا کہ اس بھائی نے یہ کتاب حافظ عمر صدیق کے رد میں لکھی ہے یا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی مذمت میں۔
اللہ تعالی ہمین اپنے علماء و اخیار کی مذمت سے بچائے
ابھی اس کتاب کے ابتدائی صفحات پڑھے، مجھے یہ اسلوب پسند نہیں آیا؛ اگر کسی حنفی مقلد کے رد میں لکھی ہوتی تو الگ بات تھی!
 
saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
حدیث کی رو سے یزید رحمہ اللہ علیہ جنتی ہیں۔ اس لے ان کو جنتی ہی کہنا چاہیے
یہ کونسی حدیث ہے جس کو رو سے یزید کو جنتی قرار دیا جا رہا ہے؟؟؟ ذرا بیان تو کریں ۔۔۔۔ اور اگر یہ قسطنطنیہ والی حدیث ہے تو ذرا ثابت تو کریں کہ یزید اس لشکر میں تھا یا نہیں۔ صحیح سند سے ثابت ہونا چاہئئیے کہ یزید اس لشکر میں تھا یا نہیں۔۔۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
یہ کونسی حدیث ہے جس کو رو سے یزید کو جنتی قرار دیا جا رہا ہے؟؟؟ ذرا بیان تو کریں ۔۔۔۔ اور اگر یہ قسطنطنیہ والی حدیث ہے تو ذرا ثابت تو کریں کہ یزید اس لشکر میں تھا یا نہیں۔ صحیح سند سے ثابت ہونا چاہئئیے کہ یزید اس لشکر میں تھا یا نہیں۔۔۔
آپ کی پوسٹ پڑھ کر ایک لطیفہ یاد آیا کہ ایک مولوی صاحب نے ایک گھنٹہ تک یوسف علیہ السلام کا قصہ سنایا جب قصہ ختم ہوا تو ایک آدمی کھڑا ہوا اور سوال کیا کہ مولوی صاحب سب باتیں صحیح یہ تو بتائیں کہ زلیخہ مرد ہے یا عورت۔۔۔۔۔۔ معزرت کے ساتھ

یزید اور حدیث قسطنطنیہ پر اس فورم پر اتنا لکھا جا چکا ہے کہ اب ایسے سوال پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں بلکہ شیخ کفایت اللہ کی کتاب بھی مارکیٹ میں موجود ہے جو کہ اپنے طور پر اس موضوع پر ایک شاھکار لکھائی ہے بلکہ یہاں پر بھی پی دی ایف میں موجود ہے اور آپ پھر سے کہ رہے ہی اول سے پھر شروع کریں ۔۔۔۔۔
 
السلام علیکم! میرے بھائی ! آپ اس کتاب کا حوالہ دے دیں یا اگر آپ کے پاس کوئی اپنا حوالہ ہے تو دے دیں۔۔۔ کہ صحیح سند سے ثابت ہے یا نہیں۔ پھر بات ہوگی۔۔۔ مگر بات صحیح سند سے ہونی چاہئئیے۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
یہ کونسی حدیث ہے جس کو رو سے یزید کو جنتی قرار دیا جا رہا ہے؟؟؟ ذرا بیان تو کریں ۔۔۔۔ اور اگر یہ قسطنطنیہ والی حدیث ہے تو ذرا ثابت تو کریں کہ یزید اس لشکر میں تھا یا نہیں۔ صحیح سند سے ثابت ہونا چاہئئیے کہ یزید اس لشکر میں تھا یا نہیں۔۔۔
السلام و علیکم و رحمت الله-

محترم- یہ کتاب پڑھ لیں یزید بن معاویہ رحم الله سے متعلق آپ کے شکوک شبہات دور ہو جائیں گے - (ان شاء الله)

https://archive.org/stream/YazeedBinMawiyahParIljamatKaTahqeqiJayza_20161015/Yazeed bin mawiyah par iljamat ka tahqeqi jayza#page/n0/mode/2up

ویسے بھی صحیح بخاری کی حدیث کے مطابق حضرت حسین رضی الله عنہ کے اصل قاتل اہل عراق تھے نہ کہ یزید بن معاویہ رحم الله-

امام بخاریؒ نے ابن ابی نعیم سے روایت نقل کی ہے کہ ایک عراقی نے حضرت عبداﷲ بن عمرؓ سے حرم میں مکھی مار ڈالنے کے بارے میں پوچھا تو میں نے انہیں یہ جواب دیتے ہوئے اپنے کانوں سے سنا کہ اہل عراق مجھ سے مکھی کے قتل کا مسئلہ پوچھتے ہیں ، حالانکہ انہوں نے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی بیٹی کے فرزند کو قتل کرڈالا ، جس کے بارے میں حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا:ریحانتنی من الدنیا الحسن والحسین- حسن و حسین دنیا میں دونوں میرے پھول ہیں ۔ (صحیح بخاری (۱۵۴۹)
 
saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
السلام علیکم! میرے بھائی ! آپ اس کتاب کا حوالہ دے دیں یا اگر آپ کے پاس کوئی اپنا حوالہ ہے تو دے دیں۔۔۔ کہ صحیح سند سے ثابت ہے یا نہیں۔ پھر بات ہوگی۔۔۔ مگر بات صحیح سند سے ہونی چاہئئیے۔
کفایت اللہ صاحب کی کتاب تو افسانے ہیں۔۔صحیح اسناد سے تو انہوں نے کام ہی نہیں لیا۔۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
کفایت اللہ صاحب کی کتاب تو افسانے ہیں۔۔صحیح اسناد سے تو انہوں نے کام ہی نہیں لیا۔۔
ماشاء اللہ بہت خوب ، اللہ تعالی آپ کے علم میں اضافہ فرمائے ۔ اس کتاب کی کسی روایت کو پیش تو کریں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کفایت اللہ صاحب کی کتاب تو افسانے ہیں۔۔صحیح اسناد سے تو انہوں نے کام ہی نہیں لیا۔۔
میں آپ سے ایک گزارش کروں گا ، آپ اگر حدیث ، تاریخ اور ان کے اصولوں سے لگاؤ اور شغف ہے تو اس پر محنت جاری رکھیے ۔
یہ جو طرز آپ نے اختیار کیا ہے ، اس سے بہت جلد آپ علماء سے برگشتہ ہوجائیں گے ، اور یہ بات ذہن نشیں کرلیں ، اگر آپ کوئی علم و تحقیقی کام کرنا چاہتے ہیں تو موجود علماء و محققین سے تعلقات خراب کرنے کی غلطی نہ کریں ، ورنہ یا تو یہ کام چھوڑ جائیں گے ، یا اپنی الگ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد تعمیر کرنی پڑے گی ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top