• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث کے ہاں ابن حجر اور امام نووی اہل سنۃ والجماعہ میں سے نہیں اور اعتقادی طور پر بدعتی ہیں ؟

شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
آپ اگر اس '' لڑی '' کا عنوان دیکھیں تو موضوع کا تعین ہو جائے گا ۔
جو کچھ مطلوب تھا ۔ اس کی وضاحت کردی گئی ۔ اہل حدیث جس نتیجے پر پہنچے ہیں اس سے کوئی اختلاف ہے تو بیان کریں ؟
بس بھائی : میں یہی وضاحت چاہتا تھا کہ یہ دونوں حضرات آپ کے نزدیک مبتدع ہیں ، او رآپ کی بڑی نوازش ، کہ وہ آپ نے کردی ۔
باقی آپ ایک نیا تھریڈ شروع کریں جس میں آپ اہل حدیث کا مسلک بابت اسماء وصفات اختصار کے ساتھ پیش کریں ہم بھی اپنے عقیدہ کو پیش کرینگے پھر دیکھتے ہیں کون اصل سلفی ہیں اور کون شاہد نذیر ٹائپ کا۔ ابتسامہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
بس بھائی : میں یہی وضاحت چاہتا تھا کہ یہ دونوں حضرات آپ کے نزدیک مبتدع ہیں ، او رآپ کی بڑی نوازش ، کہ وہ آپ نے کردی ۔
باقی آپ ایک نیا تھریڈ شروع کریں جس میں آپ اہل حدیث کا مسلک بابت اسماء وصفات اختصار کے ساتھ پیش کریں ہم بھی اپنے عقیدہ کو پیش کرینگے پھر دیکھتے ہیں کون اصل سلفی ہیں اور کون شاہد نذیر ٹائپ کا۔ ابتسامہ

http://forum.mohaddis.com/threads/عقائد-میں-تأویل-،-تفویض-،-اہل-سنت-کا-موقف.17913/
 
Top