• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث ہیں ہم ( ترانہ اہل حدیث )

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
صد شکر ہے کہ ہم کو اس رنگ نے نکھارا
ہم حامل شریعت توحید اپنا نعرہ
سینوں میں جل اٹھا ہے سنت کا اک شرارہ
یہ ایک بہترین نظم ہے، جس میں مسلک اہل حدیث کا منہج و تعارف سمو دیا گیاہے، اس نظم کے ساتھ ساتھ میں نے مسلک اہل حدیث کے تعارف، منہج اور طریقہ کار سے متعلق تقریبا 80 کے قریب کتب کے ٹائٹلز بھی دے دیے ہیں ۔ اس ویڈیو کو سننے کے ساتھ ساتھ سکرین پر نگاہ رہے تو کئی ایک کتابوں کا تعارف بھی ہو جائے گاـ
(یوٹیوب ڈسکرپشن میں کئی ایک کتابوں کے لنکس بھی موجود ہیں، تاکہ اگر کوئی پڑھنا چاہے یا ڈاؤن لوڈ کرنا چاہے تو کر سکے۔)
یوٹیوب لنک
 
Top