• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل علم کی پہچان جب ان کے سامنے حق واضح ہو جاتا ہے تو وہ اپنے سابقہ قول سے رجوع کر لیتے ہے -

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اہل علم کی پہچان جب ان کے سامنے حق واضح ہو جاتا ہے تو وہ اپنے سابقہ قول سے رجوع کر لیتے ہے -
1476575_238257046341341_525507371_n.jpg
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی یہ خوبی بہت کم اہل علم میں نظر آتی ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
قرآن و سنت سامنے آ جانے کے بعدحضرت عمر بن خطاب رضى اللہ تعالى عنہ کا اپنے قول سے رجوع

عمر بن خطاب رضى اللہ تعالى عنہ سے مروى ہے كہ جب انہوں نے چار سو درہم سے زيادہ مہر ركھنے سے منع كيا تو ايك قريشى عورت كہنے لگى:

اے امير المومنين آپ لوگوں كو چار سو درہم سے زيادہ مہر ركھنے سے منع كر رہے ہيں كيا آپ نے اللہ عزوجل كا يہ فرمان نہيں پڑھا:

﴿ اور تم نے انہيں خزانہ ديا ہو ﴾النساء ( 20 ).

تو عمر رضى اللہ تعالى عنہ كہنے لگے: يا اللہ ميں معافى و بخشش كا طلبگار ہوں سب لوگ عمر سے زيادہ فقيہ ہيں، پھر واپس آ كر منبر پر كھڑے ہوئے اور كہنے لگے:

لوگوں ميں نے تمہيں عورتوں كو چار سو درہم سے زيادہ مہر دينے سے منع كيا تھا، چنانچہ جو بھى اپنے مال ميں سے جو پسند كرتا اور دينا چاہتا ہے وہ دے "
 
Top