• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
میرے پاس امیجز نظر نہیں آ رہے.
upload_2018-1-4_17-16-18.png

کیا کوئی بھائی براے مہربانی اس کو چیک کر کے بتا سکتا ہے۔
 

اٹیچمنٹس

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے بھی یہی مسئلہ درپیش ہے!
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
وعلیکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر کبھی ایسا مسئلہ پیش آجائے تو اس جگہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (بٹن موجود ہے) ڈال کر محفوظ کردیں ۔ اس سے ہمیں پتہ چل جاتا ہے کہ امیج مس ہوگئی ہے ، تو اسکو پروف ریڈنگ میں درست کرلیا جائے گا ۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے بھی یہی مسئلہ درپیش ہے!
مجھے بھی یہی مسئلہ درپیش ہے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی اگر ایسا مسئلہ درپیش ہو تو اسی سائٹ پر لکھی ہوئی ای میل پر رابطہ کر کے مجھے اطلاع کیجئے۔ فورم پر بعض اوقات وزٹ نہیں ہوتا اس لیے آپ میری ای میل پر آگاہ کیجئے۔
۔۔۔۔۔۔۔ نہیں لکھنا، یہ اس وجہ سے ہوتا ہے بعض اوقات امیج اپلوڈ نہیں ہوئی ہوتی۔
جزاک اللہ خیرا
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
فوائد و مسائل حصہ ۱۸۳ کے امیجز اپلوڈ کر دئیے گئے ہیں۔ اب آپ ان کو ٹائپ کر سکتے ہیں۔
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
کیا کوئی کتاب ٹائپنگ کے لئے دستیاب نہیں؟ میں نے "ابوطلحہ بابر" بھائی کو ای میل بھی کر دی ہے اس بارے میں ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
کیا کوئی کتاب ٹائپنگ کے لئے دستیاب نہیں؟ میں نے "ابوطلحہ بابر" بھائی کو ای میل بھی کر دی ہے اس بارے میں ۔
ان کی طبیعت کچھ ناساز تھی۔ مزید اپڈیٹس محترم جناب @مظاہر امیر حفظہ اللہ بتائیں گے۔
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
اللہ ان کے لیے آسانی پیدا فرمائے اور شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین

Sent from my SM-N910C using Tapatalk
 

Mahmood Alam

رکن
شمولیت
فروری 24، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
43
السلام علیکم!
میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ اس پیچیدہ طریقے کے بجائے اگر آپ جو پیجز ٹائپ کرانا چاہتے ہیں وہ ای میل پر بھیج دیں تو جو لوگ ہر وقت آن لائن نہیں رہ سکتے وہ بھی حصہ لے سکتے ہیں اور پھر وہ ایک فائل کی شکل میں آپ کو ای میل میں مل سکتی ہے۔ تجویز پسند آئے تو میں حاضر ہوں۔ الحمد للہ میری اردو ٹائپنگ کی اسپیڈ بھی اچھی ہے۔ ان پیج یا ایم ایس ورڈ میں اردو ٹائپنگ کے لیے حاضر ہوں۔ محمود عالم
 
Top