• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
میں نے فتاوی مولانا شمس الحق العظیم آبادی پر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میری اردو ٹائپنگ سپیڈ اتنی اچھی تو نہیں ہے لیکن پھر بھی کوشش کروں گا۔ لیکن میں یہ وعدہ نہیں کر سکتا کہ کتاب مکمل کروں گا۔ جتنی مجھ سے ہو سکی اتنی کر کے آپ کے سپرد کر دوں گا، ان شاء اللہ
اللہ میری مدد فرمائے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم۔۔۔۔۔ الحمد للہ بہت ہی زبردست کام ہے۔۔ رمضان کی چھٹیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں بھی چاہوں گا کہ کسی کتاب کی یونیکوڈ ٹائپنگ کر دوں۔۔۔ میرا ذاتی انتخاب تو توضیح الاحکام ہےلیکن اگر انتظامیہ کسی اور کتاب کا کہے گی تو وہ بھی ٹائپ کر دوں گا انشاء اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ۔۔ بہت خوشی ہوئی آپ کا میسج پڑ کر۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت وطاقت دے۔ آمین ثم آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ خیرا بھائی۔
کلیم حیدر بھائی اس بارے میں آپ کو آگاہ کر سکیں گے ان شاء اللہ ، کہ کون سی کتاب کی ٹائپنگ کی ہمیں فوری ضرورت ہے۔
شاکر بھائی ابن باز اور محمد بن صالح العثیمین رحمہم اللہ کی فتاویٰ پر مشتمل کتب پہلے ٹائپ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذیل لسٹ میں ریحان احمد بھائی کوئی بھی کتاب ٹائپ کرسکتے ہیں۔

1۔ فتاوی الصیام از محمد بن صالح العثیمین, عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین
2۔ فتاوی اسلامیہ جلد 1 از عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز, محمد بن صالح العثیمین, عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین
3۔ ۔ فتاوی اسلامیہ جلد 2 از عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز, محمد بن صالح العثیمین, عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین
4۔ ۔ فتاوی اسلامیہ جلد 3 از عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز, محمد بن صالح العثیمین, عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین
5۔ ۔ فتاوی اسلامیہ جلد 4 از عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز, محمد بن صالح العثیمین, عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین
6۔ فتاوی مکیہ از محمد بن صالح العثیمین
7۔ ارکان اسلام سے متعلق اہم فتاوی از عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز
8۔ مقالات وفتاویٰ ابن باز از عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز

باقی فتاویٰ بن باز جلد اول اور دوئم ایک صاحب کو ٹائپنگ کےلیے پیش کردی گئی ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بارک اللہ فیکم و تقبل جھودکم المبارکۃ
اے اللہ مجھے ہمت دے کہ یہ سارا کمپوزنگ کا خرچہ میں برداشت کروں ۔اللھم یسر ولا تعسر وتمم بالخیر وبک نستعین
انما الاعمال بالنیات
اور ان شاءاللہ ضرور اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت دے گا۔۔ جذبہ ہمیشہ جوان رہنا چاہیے۔ اسباب رب کبریا پیدا کردیا کرتے ہیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام علیکم
میں نے فتاوی مولانا شمس الحق العظیم آبادی پر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میری اردو ٹائپنگ سپیڈ اتنی اچھی تو نہیں ہے لیکن پھر بھی کوشش کروں گا۔ لیکن میں یہ وعدہ نہیں کر سکتا کہ کتاب مکمل کروں گا۔ جتنی مجھ سے ہو سکی اتنی کر کے آپ کے سپرد کر دوں گا، ان شاء اللہ
اللہ میری مدد فرمائے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین رضا بھائی ۔۔۔ پوسٹ نمبر22 میں لسٹ پیش کردی گئی ہے۔ جن کو ہم ترجیحاً کمپوز کروانا چاہ رہے تھے۔ لیکن اس کے باوجود بھی آپ اس فتویٰ کو ٹائپ کرنا چاہتے ہیں۔ تو ہماری طرف سے کوئی روک ٹوک نہیں ہے۔ لیکن مشورہ یہی ہے کہ پوسٹ نمبر22 میں موجود فتویٰ میں سے کسی فتویٰ کی ٹائپنگ ہوجائے تو بہتر ہے۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین رضا بھائی ۔۔۔ پوسٹ نمبر22 میں لسٹ پیش کردی گئی ہے۔ جن کو ہم ترجیحاً کمپوز کروانا چاہ رہے تھے۔ لیکن اس کے باوجود بھی آپ اس فتویٰ کو ٹائپ کرنا چاہتے ہیں۔ تو ہماری طرف سے کوئی روک ٹوک نہیں ہے۔ لیکن مشورہ یہی ہے کہ پوسٹ نمبر22 میں موجود فتویٰ میں سے کسی فتویٰ کی ٹائپنگ ہوجائے تو بہتر ہے۔

پھر تو میں لسٹ میں سے سب سے چھوٹا والا یعنی فتاوی مکیہ کر لیتا ہوں ان شاء اللہ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
پھر تو میں لسٹ میں سے سب سے چھوٹا والا یعنی فتاوی مکیہ کر لیتا ہوں ان شاء اللہ۔
اوکے بھائی ٹھیک ہے، آپ فتاویٰ مکیہ ہی کمپوز کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کلیم حیدر بھائی،
جن کتب کی ٹائپنگ ہمیں درکار ہے۔ ان کے سامنے اگر اندازے سے ٹائپنگ اور پروف کی رقم لکھ دی جائے تو بہتر رہے گا تاکہ معلوم ہو سکے کہ ہم یہاں اگر پیسوں میں تعاون کی بات کر رہے ہیں تو اس کا تخمینہ کیا ہے۔
کلیم حیدر بھائی، توجہ فرمائیں۔
 
Top