• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
سلام علیکم ورحمۃ اللہ
مجھے معلوم ہے ایسی کوئی کتاب نہیں جو آپ کو تاخیر سے چاہیئے۔
میں جلد لکھنے کی کوشش کروں گی آپ کوئی کتاب منتخب کردیجیئے۔
کلیم حیدر بھائی توجہ فرمائیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
یہ فتاویٰ ایک صاحب کو کمپوزنگ کےلیے بھجوا دیا گیا ہے۔
ماشاءاللہ محترم بھائی نے ’’ مقالات وفتاویٰ ابن باز
کلیم بھائی۔۔۔ان شاء اللہ عید کے بعد
؟؟؟؟؟؟
جزاکم اللہ خیراواحسن الجزاء فی الدارین
کلیم حیدر بھائی کافی کام مکمل ہو چکا انشاء اللہ جلد اپلوڈ کر دوں گا۔
؟؟؟؟؟؟
سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سبحان اللہ کیا عظیم موقع ہے
لایئے ہمارا حصہ بھی ۔۔۔
آپ مجھے خود ہی کوئی کتاب منتخب کر دیجیئے جو آپ کو تھوڑی تاخیییر سے چاہیئے ہو یہ میری آپکو نہیں بلکہ آپکی طرف سے میری مدد ہوگی۔
انشاءاللہ
وما توفیق الا باللہ
سلام علیکم ورحمۃ اللہ
مجھے معلوم ہے ایسی کوئی کتاب نہیں جو آپ کو تاخیر سے چاہیئے۔
میں جلد لکھنے کی کوشش کروں گی آپ کوئی کتاب منتخب کردیجیئے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکات
معذرت چاہتا ہوں سسٹر۔چھٹیاں اور پھر حدیث سیکشن میں مصروفیت کی وجہ سے یہ تھریڈ نظروں سے اوجھل ہی رہ گیا۔فتاویٰ کے حوالے سے آج کچھ کام سامنے آیا تو اس تھریڈ کو اوپن کرنے کی ضرورت پڑی۔اس لیے اب جواب دے رہا ہوں۔
ہماری دو اور بھی بہنیں ہے، جو ٹائپنگ کا کام کررہی ہے۔ آپ اور وہ دونوں مل کر یہ جلد فائنل کردیں۔
فتاوی اسلامیہ جلد 4
کام کی تقسیم بھی کیے دیتا ہوں۔
آپ اس کتاب کے ص5 سے 150 تک ٹائپ کریں۔ باقی رہ جانےوالے صفحات ان دونوں بہنوں میں تقسیم کردیتا ہوں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

فتاویٰ اسلامیہ جلد1
فتاویٰ اسلامیہ جلد2
فتاویٰ اسلامیہ جلد3
فتاویٰ اسلامیہ جلد4



یہ چاروں جلدیں بھائیوں اور بہنوں کو ٹائپنگ کےلیے دے دی گئی ہیں۔
 

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
السلام علیکم

انتہائی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ میرے امتحانات آ گئے تھے اور کچھ دوسری مصروفیات معاش کے لئے بھی ہیں اس وجہ سے کام کی رفتار ذرا سست ہو گئی ہے۔ البتہ جاری ضرور ہے۔ جتنا جلدی ممکن ہو سکا اس کا کام مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔ ان شاء اللہ

جزاک اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم

انتہائی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ میرے امتحانات آ گئے تھے اور کچھ دوسری مصروفیات معاش کے لئے بھی ہیں اس وجہ سے کام کی رفتار ذرا سست ہو گئی ہے۔ البتہ جاری ضرور ہے۔ جتنا جلدی ممکن ہو سکا اس کا کام مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔ ان شاء اللہ

جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کوئی بات نہیں محترم بھائی۔ آپ نے کام جاری رکھا ہوا ہے تو یہ بھی بہت خوشی کی بات ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
فتاویٰ الدین الخالص۔ از شیخ آمین اللہ پشاور صاحب کا اردو ترجمہ۔
کیا اس کی تمام جلدیں نیٹ پر دستیاب ہیں ؟
نہیں بھائی ابھی تک صرف ایک ہی جلد ہم اپلوڈ کر پائے ہیں۔ دستیاب ہوتے ہی باقی جلدی بھی اپلوڈ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
فتاویٰ لسٹ میں سے ذیل میں پیش لسٹ میں موجود کتب فتاویٰ ٹائپنگ کےلیے پیش کردی گئی ہیں۔
1۔ فتاویٰ مکیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمپلیٹ۔۔۔۔۔(رضا میاں)
2۔ فتاوی الصیام ۔۔۔۔۔۔ٹائپنگ جاری۔۔۔(ریحان احمد)
3۔ مقالات وفتاویٰ ابن باز۔۔۔۔کمپلیٹ۔۔(محمد شاہد)۔۔۔کمپلیٹ
4۔ فتاویٰ اسلامیہ۔۔۔۔۔۔۔۔ٹائپنگ جاری۔۔(زاہد بن فیض، محمد ارسلان، زاہد اقبال، shinning4earth ،ثوبیہ ارشد، مہوش حمید، اظہر نذیر)
5۔ فتاویٰ راشدیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ٹائپنگ جاری۔۔(محمد شاہد)۔۔۔کمپلیٹ
6۔ فتاویٰ صراط مستقیم۔۔۔۔ٹائپنگ جاری۔۔( مزمل کریم)۔۔۔کمپلیٹ
7۔ فتاویٰالبانیہ۔۔۔۔۔۔۔۔ٹائپنگ جاری۔۔( ارسلان محمود)
8۔ مجموعہ فتاویٰ رد پرویزیت۔۔۔۔ٹائپنگ جاری۔۔( محمد عمران والٹن)
9۔ فتاویٰ بن باز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمپلیٹ۔۔۔( عبدالروؤف)
10۔ فتاویٰ علمائے حدیث۔۔۔۔کمپلیٹ۔۔۔۔( عبدالروؤف)۔۔کمپلیٹ
11۔ فتاویٰ نذیریہ۔۔۔۔۔۔۔کمپلیٹ۔۔۔۔( زاہد بن فیض)
12۔ فتاویٰ ثنائیہ(امرتسری رحمہ اللہ) ۔۔۔۔۔۔۔کمپلیٹ۔۔۔زاہد بن فیض)
13۔ فتاویٰ اہل حدیث۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری۔۔۔( طلباء جامعہ رحمانیہ)
14۔ 8۔ فتاوی مولانا شمس الحق عظیم آبادی۔۔جاری۔۔۔( ثوبیہ ارشد)۔۔۔کمپلیٹ
15۔ فتاویٰ الدین الخالص جلد1۔۔۔۔۔۔۔۔جاری۔۔۔طلباء۔
16۔ فتاویٰ محمدیہ۔۔(مفتی محمد عبیداللہ خان عفیف)۔۔۔جاری۔۔۔محدث اراکین۔۔۔کمپلیٹ
17۔ 4۔ فتاویٰ توضیح الاحکام جلد اول اور جلد دوم۔۔۔۔جاری۔۔۔۔ محدث اراکین
18۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل جلد2۔۔۔۔ جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔زاہد اقبال
19۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل جلد1۔۔۔جاری۔۔۔ بزمی بھائی
20۔ فتاویٰ اصحاب الحدیث جلد1۔۔۔ جاری۔۔۔۔ زاہد بن فیض۔۔۔کمپلیٹ
21۔ فتاویٰ اصحاب الحدیث جلد2۔۔۔۔جاری۔۔۔۔ مزمل کریم، عنایت اللہ
22۔ مقالات راشدیہ۔جلد اول۔۔۔۔۔جاری۔۔۔۔محمد آصف بھائی۔۔۔۔کمپلیٹ
23۔ مقالات راشدیہ جلد2۔۔۔۔۔۔۔جاری۔۔۔۔۔عبدالقیوم، محمد یونس
24۔ فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری۔۔۔۔۔۔۔زاہد بن فیض
25۔ مقالات راشدیہ جلد3،4،5۔۔۔۔۔۔۔جاری۔۔۔۔۔محمد آصف مغل
فتاویٰ اسلامیہ اور باقی کتب فتاویٰ پر جو جو بھائی اور بہنیں کام کررہی ہیں، سب کی رپورٹ میرے پاس ہے۔ کہ کتنا کام ہوا ہے؟ اور کتنا ہو رہا ہے؟ لیکن ابھی تک بہن shinning4earth نے کوئی رپورٹ پیش نہیں کی۔

نوٹ:
اس لسٹ میں موجود ان کتب فتاویٰ کے نیم ہیں، جن کی ٹائپنگ بھی ہمیں مطلوب ہے۔ اور اگر کسی کے پاس کسی بھی فتویٰ بک کی پی ڈی ایف ہے تو وہ بھی ہم سے شیئر کرے۔ تاکہ ہم لائبریری کی بھی زینب بنائیں۔
1۔ فتاویٰ برائےخواتین
2۔ فتاویٰ الدین الخالص۔ (پہلی جلد کے علاوہ باقی جلدیں)
3۔ فتاویٰ سلفیہ
4۔ فتاویٰ ابوالبرکات
5۔ فتاویٰ نواب صدیق حسن خاں
6۔ فتاویٰ نور العین من فتاویٰ الشیخ حسین الیمنی
7۔ فتاویٰ سعدیہ
8۔ فتاویٰ مولانا عبدالقادر غازی پوری
9۔ اسلامی فتاویٰ
10۔ فتاویٰ رفیقہ
11۔ فتاویٰ مولانا عبدالقادر غارفی حصاروی
12۔ فتاویٰ عبداللہ ویروالوی
13۔ آپ کے مسائل کا حل (ابتسام الٰہی ظہیر﷾)
14۔ فتاویٰ مولانا عبدالمجید خادم
15۔ فتاویٰ علامہ سید بدیع الدین شاہ راشدی
16۔ فتاویٰ حصاریہ۔۔۔۔(یہ فتویٰ اسکین ہوچکا ہے۔)
 
Top