• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایران نے یہ ایک کام کیا تو ہم ایٹمی ہتھیار حاصل کر لیں گے

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
ایران نے یہ ایک کام کیا تو ہم ایٹمی ہتھیار حاصل کر لیں گے
سعودی عرب نے خطرناک اعلان کر دیا
رونامہ پاکستان، 08 مئی 2016

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ و دیگر عالمی طاقتوں نے ایران کے ساتھ ایک معاہدے کے بعد عالمی اقتصادی پابندیاں اٹھا لی ہیں۔ اس معاہدے میں ایران نے تسلیم کیا ہے کہ وہ ایٹم بم نہیں بنائے گا۔ سعودی عرب اور اسرائیل نے عالمی طاقتوں کے ایران کے ساتھ اس معاہدے کی شدید مخالفت کی تھی۔ اب سعودی عرب کی طرف سے ایک سنگین دھمکی دے دی گئی ہے۔ سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے واشنگٹن میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

”اگر ایران نے دنیا کے ساتھ کیا گیا معاہدہ توڑا اور ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تو ہم بھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرلیں گے۔“

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاﺅ کے عالمی معاہدے پر دستخط کر چکا ہے جس کے بعد وہ ایٹم بم بنانے کا مجاز نہیں۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ ترکی الفیصل کے ہمراہ اس کانفرنس سے اسرائیلی وزیراعظم کے سابق مشیر یعقوب امیڈرور
(Yaakov Amidror) نے بھی خطاب کیا۔ شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا تھا کہ

”اگر ایران معاہدے کی پاسداری نہیں کرتا تو سعودی عرب کے لیے بھی تمام آپشن کھل جائیں گے۔ اگر ایران ایٹمی طاقت حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے تو ہم اس بات کی پرواہ نہیں کریں گے کہ ہمارے ایٹم بم حاصل کرنے پر ایران کی طرف سے کیا ردعمل سامنے آتا ہے۔“

یعقوب امیڈرورنے بھی کانفرنس میں شہزادہ ترکی الفیصل کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ

”اگر ایران معاہدہ کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ہم بھی اس کے خلاف سخت اقدامات اٹھائیں گے۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ایران نے یہ ایک کام کیا تو ہم ایٹمی ہتھیار حاصل کر لیں گے
سعودی عرب نے خطرناک اعلان کر دیا
رونامہ پاکستان، 08 مئی 2016

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ و دیگر عالمی طاقتوں نے ایران کے ساتھ ایک معاہدے کے بعد عالمی اقتصادی پابندیاں اٹھا لی ہیں۔ اس معاہدے میں ایران نے تسلیم کیا ہے کہ وہ ایٹم بم نہیں بنائے گا۔ سعودی عرب اور اسرائیل نے عالمی طاقتوں کے ایران کے ساتھ اس معاہدے کی شدید مخالفت کی تھی۔ اب سعودی عرب کی طرف سے ایک سنگین دھمکی دے دی گئی ہے۔ سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے واشنگٹن میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

”اگر ایران نے دنیا کے ساتھ کیا گیا معاہدہ توڑا اور ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تو ہم بھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرلیں گے۔“

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاﺅ کے عالمی معاہدے پر دستخط کر چکا ہے جس کے بعد وہ ایٹم بم بنانے کا مجاز نہیں۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ ترکی الفیصل کے ہمراہ اس کانفرنس سے اسرائیلی وزیراعظم کے سابق مشیر یعقوب امیڈرور (Yaakov Amidror) نے بھی خطاب کیا۔ شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا تھا کہ

”اگر ایران معاہدے کی پاسداری نہیں کرتا تو سعودی عرب کے لیے بھی تمام آپشن کھل جائیں گے۔ اگر ایران ایٹمی طاقت حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے تو ہم اس بات کی پرواہ نہیں کریں گے کہ ہمارے ایٹم بم حاصل کرنے پر ایران کی طرف سے کیا ردعمل سامنے آتا ہے۔“

یعقوب امیڈرورنے بھی کانفرنس میں شہزادہ ترکی الفیصل کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ

”اگر ایران معاہدہ کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ہم بھی اس کے خلاف سخت اقدامات اٹھائیں گے۔
جسٹ میڈیا وار
 
Top