• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایران کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
اس لیے کہ جنا ب صاحب کو اس بات کی اہمیت کا پتہ نہیں تھا جیسا کہ آپ کو بھی نہیں پتہ
اچھا جی حافظ صاحب ، تسی ھی دس دییو کہ کی چاھندے او ۔۔ واپس بھارت وچ وسنا چاھو گے کیا ؟ کیونکہ آپ کے خیال میں جناح صاحب نے پاکستان کا قیام کر کے "غلطی" جو کی ھے ۔ ابتسامہ
تے سانوں ایتھے ای رھن دییو ۔۔۔۔تہاڈی مہربانی تے شکریہ
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
بھائی جان ، جناح صاحب کو چھوڑیں ، آپ اپنا ھی بتا دیں آپ نے کیا کیا ھے اس ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے ۔۔۔
کیوں ان کے پچھے پڑ گئے ھو ۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ مان گئے ہین کہ جناح صاحب نے کچھ نہیں کیا بس لوگ آپ کی طرح لا علم ہین
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اچھا جی حافظ صاحب ، تسی ھی دس دییو کہ کی چاھندے او ۔۔ واپس بھارت وچ وسنا چاھو گے کیا ؟ کیونکہ آپ کے خیال میں جناح صاحب نے پاکستان کا قیام کر کے "غلطی" جو کی ھے ۔ ابتسامہ
تے سانوں ایتھے ای رھن دییو ۔۔۔۔تہاڈی مہربانی تے شکریہ
جناح نے پاکستان نہیں بنایا جناب یہ تو انگریز نے بنایا ہے
اور اپنی مرضی سے بنایا ہے اور بیچ میں ایک جھگڑا بھی چوڑا ہے کشمیر تاکہ یہ لوگ لڑتے رہیں
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
اس کا مطلب ہے کہ آپ مان گئے ہین کہ جناح صاحب نے کچھ نہیں کیا بس لوگ آپ کی طرح لا علم ہین
اگر آپ کی پسند کا جواب مل جائے تو آپ خوشی سے اس موضوع کو چھوڑ دیں گے؟ ابتسامہ
چلو جی میں مان جاتا ھوں کہ میں لا علم ھوں ،،،،،،، بس اب لڑائی ختم ۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ
چلیں حافظ صاحب ، اب کوئی ترویج دین کی بات کریں ، تا کہ مجھ جیسا کم علم بھی استفادہ لے ۔ جزاک اللہ خیرا
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
جناح نے پاکستان نہیں بنایا جناب یہ تو انگریز نے بنایا ہے
اور اپنی مرضی سے بنایا ہے اور بیچ میں ایک جھگڑا بھی چوڑا ہے کشمیر تاکہ یہ لوگ لڑتے رہیں
اور یہ اقبا ل کا پاکستان نہیں ہے جناب
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
حافظ جی ، خود ھی اپنے کمنٹس کا اقتباس لے کر کمنٹس کیے جا رھے ھیں ۔۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اگر آپ کی پسند کا جواب مل جائے تو آپ خوشی سے اس موضوع کو چھوڑ دیں گے؟ ابتسامہ
چلو جی میں مان جاتا ھوں کہ میں لا علم ھوں ،،،،،،، بس اب لڑائی ختم ۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ
چلیں حافظ صاحب ، اب کوئی ترویج دین کی بات کریں ، تا کہ مجھ جیسا کم علم بھی استفادہ لے ۔ جزاک اللہ خیرا
ترویج دین کے سارے راستے ہی بند کر دیے گئے ہیں ۱۹۵۶ تک پاکستان کا آئین ہی نہین تھا
 
Top