• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایران کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
جناح نے پاکستان نہیں بنایا جناب یہ تو انگریز نے بنایا ہے
اور اپنی مرضی سے بنایا ہے اور بیچ میں ایک جھگڑا بھی چوڑا ہے کشمیر تاکہ یہ لوگ لڑتے رہیں
تے فیر ہن کی کریئے ؟ لڑائی کر کے فیر انڈیا میں شامل ھونا چاھتے ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ابتسامہ
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
تے فیر ہن کی کریئے ؟ لڑائی کر کے فیر انڈیا میں شامل ھونا چاھتے ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ابتسامہ
مصر کا حال تو آپ نے دیکھ ہی لیا ہے اب کون سا راستہ بچا ہے آپ ہی بتاؤ
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
تے فیر مارو ٹکڑاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ

یعنی اس خطے میں نفاذ اسلام کی کوشش نہی کرنی ؟؟
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
محمد علی جناح کا سب سے بڑا اور غیر متنازعہ کام یہ ہے کہ انہوں نے برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کو انگریز اور ہندو کی غلامی سے آزاد کراتے ہوئے دنیا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی ریاست قائم کرکے مسلمانوں کے حوالہ کردی ۔
اگر آپ کے نزدیک یہ کوئی ”کام“ نہیں ہے تو اس کا مطلب صرف اور صرف یہ ہے کہ آپ کو پاکستان کی صورت میں مسلمانوں کا”آزاد ہونا“ہی پسند نہیں اور آپ مسلمانوں کو انگریزوں کی غلامی میں اور اس کے بعد ہندوؤں کی غلامی میں دیکھنا ”پسند“ کرتے ہیں۔ متحدہ ہندوستان میں آل انڈیا مسلم لیگ، قائد اعظم اور پاکستان کی ”نفی“ کا یہی مطلب نکلتا ہے۔ آپ صاف صاف یہ ”اقرار“ کر لیجئے کہ آپ کے نزدیک آزادی سے بہتر کفار کی غلامی تھی تو بحث ہی ختم ہوجائے گی۔ اور آپ کا ”مقصد“ بھی واضح ہوجائے گا۔ آج پاکستان اور قائد اعظم کی ”مخالف“ کا پس پردہ مقصد اکھنڈ بھارت کی حمایت ہی تو ہے۔
آپ کو صرف یہ مسلمان نظر آتے ہین بھارت کے مسلما ں نظر نہیں آتے جن کو جناح صاحب انڈیا میں ہی چھوڑ آئے ہیں
جناح صاحب کبھی جیل میں گئے تھے انہوں نے کبھی انگریز سے جہاد کیا ؟
 
Top