• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ایرر

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
تصویر اپلوڈ کرتے ہی آتا ہے ذیل کی خرابی واقع ہوئی ہے۔۔۔
السلام علیکم ،
کچھ دن سے اکثر جب کچھ لکھ کے پوسٹ کرتی ہوں ، تو یہی آتا ہے کہ ذیل کی خرابی واقع ہوئی ہے۔مجھے لگا کہ شاید میرے پاس سے کوئی خرابی ہے
اور ری فریش کرنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔
انتظامیہ توجہ فرمائیں۔برائے مہربانی
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ،
کچھ دن سے اکثر جب کچھ لکھ کے پوسٹ کرتی ہوں ، تو یہی آتا ہے کہ ذیل کی خرابی واقع ہوئی ہے۔مجھے لگا کہ شاید میرے پاس سے کوئی خرابی ہے
اور ری فریش کرنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔
انتظامیہ توجہ فرمائیں۔برائے مہربانی
آپ کا یہ مسلہ شاید لاگ ان سے ہے، لاگ ان ہونے سے قبل "مجھے یاد رکھئے" والے خانہ میں ٹک کر دیجئے،
 
  • پسند
Reactions: Dua

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
میرے پاس ایرر ٹھیک ہو گیا ہے ۔الحمدللہ۔۔۔ لیکن اب خود بخود ہی لاگ آؤٹ ہو جاتا ہے۔۔۔آنسوؤں والا آئیکون
ہمیں بھی بتا دیجئے کہ آپ کا یہ مسئلہ کیسے حل ہوا۔کیونکہ اگرآئندہ کوئی ایسےایررکامسئلہ ہوتو آپ کےبتائےہوئےطریقےسےتمام بھائیوں اوربہنوں کوفائدہ ہو۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
شکایتی تھریڈ لگانے کے بعد ایرر خود ہی ٹھیک ہو گیا ہے ۔۔۔تمام بہن بھائی بھی ایک ایک شکایتی تھریڈ لگا لیں۔۔۔۔ابتسامہ
 
Top