• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایزی قرآن و حدیث : ورژن 4: جنوری 2013 اپ ڈیٹ

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم،
قرآن تراجم و تفاسیر اور احادیث کے تراجم کا مشہور سافٹ ویئر ہے تعارف کی ضرورت تو نہیں۔ ان کا نیا ورژن ابھی دیکھا۔ حالانکہ جنوری 2013 سے اپ ڈیٹ آ چکی ہے۔ ونڈوز سیون اور ونڈوز ایٹ، بتیس بٹ اور چونسٹھ بٹ سسٹم پر بھی انسٹال کیا جانا ممکن ہے۔

احباب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جو صاحب ایزی قرآن و حدیث سافٹ ویئر کے ڈویلپر ہیں، وہی محدث آن لائن حدیث پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں، الحمدللہ۔ ابھی یہ پراجیکٹ ابتدائی مراحل میں ہے۔ لیکن جو خصوصیات ایزی قرآن و حدیث سافٹ ویئر میں ہیں، وہ اور ان سے بہت بڑھ کر فیچرز ان شاء اللہ محدث آن لائن حدیث پراجیکٹ میں ملیں گے۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔

ڈاؤن لوڈ لنک اور انسٹالیشن نوٹس:
موجودہ 4.0 ورژن میں درج ذیل تراجم و تفاسیر اور کتب احادیث شامل ہیں ۔

تراجم و تفاسیر (اردو) :۔
1- ترجمہ و تفسیر مکی - مولانا جوناگڑھی صاحب مفسر مولانا صلاح الدین یوسف صاحب (مطبع شاہ فہدقرآن کمپلیکس سعودی عرب)
2۔ ترجمہ و تفسیر مدنی مترجم و مفسر مولانا اسحاق مدنی صاحب (آزاد کشمیر)
3۔ تفسیر مدنی کبیر مفسر مولانا اسحاق مدنی صاحب (آزاد کشمیر) 2012

4۔ ترجمہ و تفسیر عثمانی ترجم مولانا محمود الحسن دیوبندی صاحب مفسر: مولانا شبیر احمد عثمانی صاحب
5۔ ترجمہ و تفسیر ابن کثیر حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
6۔ ترجمہ و تفسیر کنزالایمان مترجم مولانا احمد رضاخان بریلوی صاحب مفسر علامہ نعیم الدین مراد آبادی صاحب
7۔ ترجمہ و تفسیر الکتاب مترجم و مفسر ڈاکٹر محمد عثمان صاحب
8۔ ترجمہ و تفسیر تیسیرالقرآن مترجم و مفسر مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
9۔ ترجمہ و تفسیر تفہیم القرآن مترجم و مفسر مولانا سید ابوالاعلی مودودی صاحب
10 - ترجمہ و تفسیر معارف القرآن مترجم و مفسر مفتی محمد شفیع صاحب
11- ترجمہ و تفسیر بیان القرآن مترجم و مفسر مولانا اشرف علی تھانوی صاحب
12۔ ترجمہ مولانا احمد علی مترجم مولانا احمد علی لاہوری صاحب
13۔ ترجمہ عرفان القرآن مترجم پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری صاحب
14۔ ترجمہ بھٹوی مترجم عبدالسلام بھٹوی صاحب
15۔ ترجمہ جوادی مترجم ذیشان حیدر جوادی صاحب
16۔ ترجمہ فتح محمد جالندہری مترجم فتح محمد جالندہری
17- ترجمہ شاہ عبدالقادر مترجم شاہ عبدالقادر صاحب

18- ترجمہ عبدالکریم اثری مترجم عبدالکریم اثری صاحب
19- ترجمہ سندہی
20- شان نزول قرآن محمد علی نیشا پوری
21- شان نزول قرآن مولانا ریاض احمد صاحب

22- مصباح القرآن پروفیسر عبدالرحمان طاہر صاحب ۔ رنگین قرآن مجید و ترجمہ (کام جاری ہے)

23۔ باآواز تلاوت الشیخ السدیس و الشریم
24- باآواز تلاوت قاری ابوبکر شاطری

25 - باآواز تلاوت قاری صدیق منشاوی بمعہ بچوں کے ۔

26۔ باآواز ترجمہ فتح محمد جالندہری
بمعہ موضوعات قرآنی - 2700 سے زاید


کتب احادیث :
1۔ صحیح بخاری شریف مترجم مولانامحمد عبداللہ صاحب فاضل دارالعلوم کراچی (اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
2- صحیح مسلم شریف مترجم مولاناعزیزالرحمن صاحب فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور (اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
3۔ سنن ابوداؤد مترجم مولاناسروراحمد قاسمی صاحب فاضل دارالعلوم دیوبند (اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
4۔ سنن نسائی --- مترجم مولاناخورشید حسن قاسمی صاحب (اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
5۔ جامع تزمذی شریف مترجم مولاناناظم الدین صاحب (اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
6۔ سنن ابن ماجہ مترجم مولاناقاسم امین صاحب (اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
7۔ شمائل ترمذی مترجم مولانامحمدزکریا کاندھلوی صاحب (اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
8۔ موطا امام مالک مترجم علامہ وحیدالزمان صاحب (اردو، عربی مع و بغیر اعراب و English )
9۔ مشکاہ شریف (اردو، عربی مع و بغیر اعراب)
10۔ سنن دارمی شریف مترجم ابو العلاء محمد محی الدین جہانگیر صاحب (اردو، عربی مع و بغیر اعراب)
11۔ مسند احمد شریف مترجم مولاناظفراقبال صاحب (اردو، عربی مع و بغیر اعراب)
بمعہ مکررات (صحاح ستہ و کتب تسعہ)
بمعہ موضوعات احادیث 8600 سے زاید (صحاح ستہ و کتب تسعہ)
بمعہ راوی حدیث (مکمل)



English Translations and Tafaseer:
Translation Molana Taqi Usmani
Translation Molana Darya Abadi
Translation Dr. Muhsin Khan And Dr. Taqi Hilali
Translation Muhammad Marmaduke Pickthal
Translation Muhammad Habib Shakir
Translation Abdullah Yousaf Ali
Translation Irfan Ul Quran
Translation Sahih English Translations (Quran Complex Saudi Arabia)
Translation Quran Transliteration
Translation Tafheem Ul Quran
Tafseer Tafheem Ul Quran
Tafseer Jalalain
Translation in Hindi
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
محدث آن لائن حدیث پراجیکٹ كب تك أجا گا
ابھی سے کوئی ٹائم لائن دینا ممکن نہیں۔
ہمارے پاس بنیادی ڈھانچہ تیار ہو گیا ہے۔ الحمدللہ

mohaddisproject.png


لیکن ابھی بہت سارا کام باقی ہے۔ کتب احادیث کی ٹائپنگ اور اپ لوڈنگ سے لے کر، ویب ایپلی کیشن میں بھی کئی کام کرنے باقی ہیں۔ فنڈز کی بھی کمی ہے۔ لہٰذا ابھی رفتار کچھ سست ہے۔
 
Top