• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ایساکیوں کرنا پڑا

لکی

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
24
پوائنٹ
13
بھا ئی جان اب پہلے پیج پہ تین کتابوں کا پتہ نہیں چلتا کہ آج کونسی اپلوڈ کی ہیں آپ پہلے والی ہی سیٹینگ کر دیں مجھے سمجھ نہیں آئی ایسا کیوں کرنا پڑا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
@شاکر
شاکر بھائی اگر ممکن ہو سکے تو Page Navigation والا آپشن بھی شامل کیجئے لائبریری پر، اور publish date بھی ہر کتاب میں(ہوم پیج والی پوسٹوں پر) شامل کیجئے تاکہ پتا چل سکے کہ کونسی کتاب کب پوسٹ ہوئی۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جناب ہم نے کوئی نئی سیٹنگ نہیں کی تھی۔ ویب سائٹ پر کچھ مسئلہ تھا، اسے درست کر دیا ہے۔ امید ہے آپ کے پاس بھی شکایت دور ہو چکی ہوگی۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جناب ہم نے کوئی نئی سیٹنگ نہیں کی تھی۔ ویب سائٹ پر کچھ مسئلہ تھا، اسے درست کر دیا ہے۔ امید ہے آپ کے پاس بھی شکایت دور ہو چکی ہوگی۔
شاکر بھائی آج لائبریری پر کتاب اوپن کیا تو اس طرح کی ایرر شو ہو رہی ہے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
شاکر بھائی آج لائبریری پر کتاب اوپن کیا تو اس طرح کی ایرر شو ہو رہی ہے
جی بھائی ایک ماڈیول کی خرابی تھی اسے درست کر دیا ہے۔
 
Top