• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ایساکیوں

لکی

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
24
پوائنٹ
13
بھائی جان مجھے خوشی ہوئی کی 2 کتابیں ٹی وی کے موضوع پر مل گئ اللہ آپ کو اسکا اجر دے اور ام عبد منیب کی باقی تین کتابیں بھی اگر کوئی لنک دے تو مہربانی ہو گی نام کتابوں کے یہ ہیں
1-ٹی وی اور ویڈیو کے اثرات بچوں پر
2-ٹی وی اور ڈش کے مہلک اثرات
3-ٹی وی مجمو عہ کبائر
کافی دن ہو گئے ہیں پر ان تینوں میں سے ایک بھی کتاب اپلوڈنہیں کی گئ تو شکائت کر رہا ہوں
 
Top