• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ایسا کیوں کیاجا رہا ہے؟

کرن شہزادی

مبتدی
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
25
اسلام علیکم
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ کتاب و سنت سائیٹ پر کتابیں اپلوڈ کریں کافی دنوں سے نہ کتابیں اپلوڈہورہی ہیں نہ ہی پہلا پیج شو ہو رہا ہے امید کر تی ہوں جواب دیاجائے گا جزاک اللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم @رانا ابوبکر بھائی!
آپ کی طرف سے تسلی کے دو حروف مطلوب ہیں..
جزاک اللہ خیرا
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
اسلام علیکم
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ کتاب و سنت سائیٹ پر کتابیں اپلوڈ کریں کافی دنوں سے نہ کتابیں اپلوڈہورہی ہیں نہ ہی پہلا پیج شو ہو رہا ہے امید کر تی ہوں جواب دیاجائے گا جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہن تکلیف کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں، در اصل سائٹ میں کچھ مسئلہ آیا ہوا جس وجہ سے آپ کو یہ ساری پریشانی کا سامنہ ہے۔
ہم کوشش کر رہے ہیں کہ جلد از جلد یہ مسئلہ حل ہو جائے اور آپ لوگوں تک پہلے کی طرح باقاعدگی سے کتب پہنچنا شروع ہو جائیں۔
دعا کیجیے کہ اللہ ہماری مدد فرمائے
 
Top