• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایسے آئین کی تیاری کہ جس کی ہر شق قرآن و سنت کی دلیل پر مبنی ہو

ابن حلبی

مبتدی
شمولیت
نومبر 23، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
19
حزب التحریر سے تمام تر اختلافات اپنی جگہ مگر اسلام کے مختلف نظاموں کی ترتیب و تشریح اور ایسے آئینی مسودے کی تیاری کہ جو قرآن و سنت سے ماخوذ ہو، اس سلسلے میں اس کی خدمات قابلِ قدر ہیں۔ حال ہی میں ان لوگوں نے مقدمہ الدستور کے نام سے دو جلدوں میں کتاب اپ لوڈ کی ہے، جس میں انہوں نے اپنے تئیں ایک اسلامی ریاست کے لیے دستوری مسودہ شرعی دلائل کے ساتھ پیش کیا ہے۔ اپنے موضوع کے لحاظ سے یہ کتاب لائقِ مطالعہ ہے۔
کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے لنک
http://pk.tl/1fAh
 
Top