1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز ایسے امیج سے احتیاط کریں۔۔۔

'تجاویز، آراء اور شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از Dua, ‏جون 09، 2013۔

  1. ‏جون 09، 2013 #1
    Dua

    Dua سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 30، 2013
    پیغامات:
    2,579
    موصول شکریہ جات:
    4,379
    تمغے کے پوائنٹ:
    463

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    Allah - Not.jpg
    معزز ممبران علماء کرام کے مطابق اس طرح کے امیج
    کا استعمال نہین کرنا چاہیئے۔کیونکہ نعوذ باللہ یہ اللہ سے انکار کی صورت
    پیش کر رہے ہیں۔
    اس لیے ایسا امیج استعمال نہ کریں۔
    ہمارے ایک معزز رکن کا اوتار یہی ہے۔۔۔ان سے مؤدبانہ
    گزارش ہے کہ اسے تبدیل کردیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو اجر سے نوازے۔آمین
     
  2. ‏جون 13، 2013 #2
    آزاد

    آزاد مشہور رکن
    جگہ:
    فی ارض اللہ
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    363
    موصول شکریہ جات:
    915
    تمغے کے پوائنٹ:
    125

    جزاک اللہ
    ذرا وضاحت فرمائیں کہ یہ انکار کس طرح ہے؟
     
    • متفق متفق x 4
    • شکریہ شکریہ x 3
    • لسٹ
  3. ‏جون 15، 2013 #3
    Dua

    Dua سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 30، 2013
    پیغامات:
    2,579
    موصول شکریہ جات:
    4,379
    تمغے کے پوائنٹ:
    463

    السلام علیکم ،
    آپ نے پوچھ کر بہت اچھا کیا۔اللہ آپ کو جزا دے۔بھائی نیٹ پر اللہ تعالی کے ناموں پر متعدد امیج موجود ہیں۔۔۔جو بہت خوبصورت اور واضح بھی ہیں۔جب کہ ایسے امیج میں احتمال موجود رہتا ہے کہ آیا یہ لفظ اللہ کی درست نشان دہی کر بھی رہے ہیں یا نہیں۔علاوہ ازیں نبی کریم ﷺ نے ہمیں شک والی چیز کو اختیار کرنے سے ممانعت فرمائی ہے۔

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
    وہ چیز چھوڑ دو جو تمہیں شک میں ڈال دے اور اسے اختیار کرو جو تمہیں شک میں نہ ڈالے ۔
    ترمذی
    كتاب صفة القيامة والرقائق والورع عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
    باب : 60
    حدیث : 2708

    حضرت ابو محمد حسن بن علی بن ابی طالب بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ علیہ وسلم سے یہ الفاظ یاد کیے: ''وہ چیز چھوڑ دے جو تجھے شک میں ڈال دے اور اس چیز کو اختیار کر جو تجھے شک وشبہ میں نہ ڈالے کیونکہ سچ اطمینان ہے اور جھوٹ شک اور بے چینی ہے۔
    (ترمذی۔ حدیث صحیح ہے)
    توثیق الحدیث:اخرجہ الترمذی (2518)، والنسائی (3278۔328)، واحمد (2001)

    شیطان ہمارے خون میں گردش کرتا ہے۔اس لیے ہمیں ہر طرح کے طریقے سے گناہ میں مبتلا کرنا چاہتا ہے۔اس لیے ہمیں ایسے امور سے اجتناب کرناچاہیئے جن کے متعلق ہم شکوک و شبہات کا شکار ہو سکتے ہوں۔
     
    • شکریہ شکریہ x 5
    • غیرمتعلق غیرمتعلق x 2
    • زبردست زبردست x 1
    • علمی علمی x 1
    • لسٹ
  4. ‏جون 16، 2013 #4
    حیدرآبادی

    حیدرآبادی مشہور رکن
    جگہ:
    حیدرآباد دکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 27، 2012
    پیغامات:
    285
    موصول شکریہ جات:
    493
    تمغے کے پوائنٹ:
    120

    ایزی لیجیے بھائی صاحب۔ جہاں ہر کسی نے دین کو اپنی مرضی اور فہم کے مطابق سمجھ رکھا ہو تو ایسے ہی اعتراضات اٹھتے ہیں۔
     
    • شکریہ شکریہ x 2
    • ناپسند ناپسند x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • غیرمتعلق غیرمتعلق x 1
    • لسٹ
  5. ‏جون 16، 2013 #5
    Aamir

    Aamir خاص رکن
    جگہ:
    احمدآباد، انڈیا
    شمولیت:
    ‏مارچ 16، 2011
    پیغامات:
    13,384
    موصول شکریہ جات:
    16,871
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,033

    السلام علیکم ، کیسے ہیں جناب؟
    جناب پہلے آپ یہ بتا دیجئے کہ امیج میں موجود تصویر میں کیا لکھا نظر آتا ہے، پہلی نظر میں یہ تصور دماغ سے نکل دیجئے کہ اس امیج میں لفظ "الله" لکھا ہے ، اب آپ یہ سمجھے کہ آپ نے ابھی ابھی اردو یا عربی سیکھی ہے اور اب پڑھیے، یہاں بات اپنی مرضی کی نہیں ہو رہی ہے بلکہ بات صحیح اور غلط تصور کی ہو رہی ہے، اب اگر اس طرح کے اعتراضات بھی نہ اٹھے تو سمجھے ہماری عقل کہاں ہے،؟
    caligraphy لوگ بہت اچھی اچھی کرتے ہیں لیکن اگر غلط طریقے سے ہی کی جائے تو اعتراض کا باعث بن ہی جاتی ہے،
    اگر اس امیج میں اعتراض والی کوئی بات نہیں ہے تو ایک سیدھا سا جواب دے دیجئے کہ جو بیچ میں الف حرف ہے کیا اسے آخر میں لگا سکتے ہے؟؟ مثال: للہ ا
    اسی طرح بیچ میں لکھا ہوا الف بھی کوئی خاص معنی پیش نہیں کر رہا ہے بلکہ شک میں ڈال رہا ہے،
     
    • شکریہ x 2
    • متفق x 2
    • علمی x 2
    • غیرمتفق x 1
    • زبردست x 1
    • غیرمتعلق x 1
    • لسٹ
  6. ‏جون 16، 2013 #6
    lovelyalltime

    lovelyalltime سینئر رکن
    جگہ:
    سعودی عرب
    شمولیت:
    ‏مارچ 28، 2012
    پیغامات:
    3,735
    موصول شکریہ جات:
    2,842
    تمغے کے پوائنٹ:
    436



    میرے بھائی ذرا اپنی بات کی وضاحت کریں گے آپ
     
    • شکریہ شکریہ x 4
    • متفق متفق x 2
    • زبردست زبردست x 1
    • غیرمتعلق غیرمتعلق x 1
    • لسٹ
  7. ‏جون 16، 2013 #7
    انس

    انس منتظم اعلیٰ رکن انتظامیہ
    جگہ:
    لاہور
    شمولیت:
    ‏مارچ 03، 2011
    پیغامات:
    4,177
    موصول شکریہ جات:
    15,224
    تمغے کے پوائنٹ:
    800

    واقعی ہی جو چیز شک میں ڈالے حدیث مبارکہ کے مطابق اس سے اجتناب ہی کرنا چاہئے۔ لیکن!

    یہ وضاحت کر دیجئے کہ اللہ جل جلالہ کا نام نامی اسم گرامی اس طرح لکھنا کیسے شک میں مبتلا کررہا ہے؟؟؟
     
    • شکریہ شکریہ x 5
    • متفق متفق x 2
    • لسٹ
  8. ‏جون 16، 2013 #8
    انس

    انس منتظم اعلیٰ رکن انتظامیہ
    جگہ:
    لاہور
    شمولیت:
    ‏مارچ 03، 2011
    پیغامات:
    4,177
    موصول شکریہ جات:
    15,224
    تمغے کے پوائنٹ:
    800

    فورمز پر بہت سی باتیں یا سوالات افہام وتفہیم کیلئے بھی اٹھائے جاتے ہیں، ان پر اس قسم کے طنزیہ جملے غیر مناسب ہیں!
     
    • متفق متفق x 7
    • شکریہ شکریہ x 3
    • غیرمتفق غیرمتفق x 1
    • لسٹ
  9. ‏جون 16، 2013 #9
    lovelyalltime

    lovelyalltime سینئر رکن
    جگہ:
    سعودی عرب
    شمولیت:
    ‏مارچ 28، 2012
    پیغامات:
    3,735
    موصول شکریہ جات:
    2,842
    تمغے کے پوائنٹ:
    436

    caligraphy لوگ بہت اچھی اچھی کرتے ہیں لیکن اگر غلط طریقے سے ہی کی جائے تو اعتراض کا باعث بن ہی جاتی ہے،
    اگر اس امیج میں اعتراض والی کوئی بات نہیں ہے تو ایک سیدھا سا جواب دے دیجئے کہ جو بیچ میں الف حرف ہے کیا اسے آخر میں لگا سکتے ہے؟؟ مثال: للہ ا
    اسی طرح بیچ میں لکھا ہوا الف بھی کوئی خاص معنی پیش نہیں کر رہا ہے بلکہ شک میں ڈال رہا ہے،
     
    • شکریہ شکریہ x 3
    • غیرمتفق غیرمتفق x 1
    • غیرمتعلق غیرمتعلق x 1
    • لسٹ
  10. ‏جون 16، 2013 #10
    حیدرآبادی

    حیدرآبادی مشہور رکن
    جگہ:
    حیدرآباد دکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 27، 2012
    پیغامات:
    285
    موصول شکریہ جات:
    493
    تمغے کے پوائنٹ:
    120

    اگر آپ کے نزدیک ایسی بےدلیل باتیں یا اس قسم کا انداز گفتگو ۔۔۔
    "سوالات اور افہام وتفہیم" کے زمرے میں آتے ہیں تو میں اپنی کم علمی اور ناقص فہمی کے لیے معذرت خواہ ہوں!
     
    • شکریہ شکریہ x 2
    • غیرمتفق غیرمتفق x 1
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...
متعلقہ مضامین
  1. محمد عامر یونس
    جوابات:
    0
    مناظر:
    46
  2. بنتِ تسنيم
    جوابات:
    1
    مناظر:
    592
  3. محمد عامر یونس
    جوابات:
    0
    مناظر:
    373
  4. عادل سہیل
    جوابات:
    0
    مناظر:
    775
  5. اویس تبسم
    جوابات:
    1
    مناظر:
    557

اس صفحے کو مشتہر کریں